مسٹر میمن کیا آپ کو عدالت کا آرڈر معلوم نہیں تھا، کیا آپ کی مرضی سے بینچز بنیں گے ؟اسلام…

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس میں ڈپٹی کمشنر اسلام آبادعرفان نواز میمن کی غیرمشروط معافی کی استدعا مسترد کردی ،بیرون ملک جانے سے بھی روک دیا جبکہ جسٹس بابر ستار نے ریمارکس دیے کہ مسٹر میمن کیا آپ کو عدالت کا آرڈر…

کرشماتی قیادت کیا ہے؟

اسلام آباد (آن لائن)ہیرو کی پوجا اور فرقے کی عبادت کی وجہ سے 70 فیصد سے زیادہ مواد کے جعلی یا گمراہ کن ہونے کی وجہ سے پاکستان میں جنون کے اس وہم کو چیلنج کرنا بہت ضروری ہے- یہ ہم سب کے لیے ایک یاد دہانی ہے کہ محتاط رہیں اور معلومات کو…

اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی غیر قانونی گرفتاریوں کے کیس میں ڈپٹی…

اسلام آباد(آن لائن )سلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی غیر قانونی گرفتاریوں کے کیس میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ۔توہین عدالت کی فردجرم پہلے ہی عائدکی جاچکی ہے۔اسلام…

ذوالفقار علی بھٹو پھانسی ریفرنس: مارشل لا ایک انفرادی فیصلہ ہے اسے فوج بطور ادارہ نافذ نہیں کرتی،چیف…

اسلام آباد (آن لائن) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ مارشل لا ایک انفرادی فیصلہ ہے اسے فوج بطور ادارہ نافذ نہیں کرتی،ہمارا اختیارِ سماعت بالکل واضح ہے، دو مرتبہ نظرثانی نہیں ہو سکتی، ہم اس کیس میں لکیر کیسے کھینچ سکتے ہیں، کیا اس کیس…

الیکشن کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ سے 9 ججز کو بطور ٹربیونل تعینات کرنے کے لیے نام مانگ لیے

لاہور(آن لائن) الیکشن کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ سے 9 ججز کو بطور ٹربیونل تعینات کرنے کے لیے نام مانگ لیے، لاہور ہائیکورٹ نے انکارکرتے ہوئے صرف دو ججز کینام ارسال کئے۔8فروری کو عام انتخابات کا عمل مکمل تو ہوگیا لیکن نتائج آنے کے بعد تمام سیاسی…

پی ٹی آئی رہنما علی ظفر کا الیکشن کمیشن حکام کو سینیٹ میں بلانے کا مطالبہ

اسلام آباد((آن لائن)پی ٹی آئی رہنما و سینیٹر علی ظفر نے الیکشن کمیشن حکام کو سینیٹ میں بلانے کا مطالبہ کر دیا۔سینیٹ اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے انہوں نے مطالبہ کیا کہ الیکشن کمیشن حکام کو بلایا جائے اور جو مینڈیٹ چوری کیا اس کا پوچھا…

نواز شریف کو یقین نہیں آتا کہ وہ ہار بھی سکتے ہیں، شہزادہ گشتاسپ

اسلام آباد(آن لائن)این اے 15 سے نواز شریف کو شکست دینے والے شہزادہ گشتاسپ نے کہا ہے کہ نواز شریف کو یقین نہیں آتا کہ وہ ہار بھی سکتے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہزادہ گشتاسپ نے کہا کہ میرا نواز شریف سے مقابلہ تھا،…

ملک میں مارشل لاء لگا تو دمادم مست قلند رہوگا،بلاول بھٹوز رداری

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ملک میں مارشل لاء لگا تو دمادم مست قلند رہوگا،پاکستانی عوام نے کسی سیاسی جماعت کو مینڈیٹ نہیں دیا ،سب سے بڑی جماعت کا دعوی کرنے والے کہتے ہیں ہم نے کسی سے بات…

پی ایس ایل 9 ، جہانداد خان نے دھوم مچانے کے بعد اپنے رول ماڈل کا بتا دیا

لاہور(آن لائن) پی ایس ایل 9 کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا سامنا کرنے کے بعد میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لاہور قلندرز کے تازہ ترین سنسنی خیز بیٹر جہانداد خان نے دعوی کیا کہ ڈیوڈ ملر میرا رول ماڈل ہے۔ جہانداد خان کو نامہ…

تیلگو سپر اسٹار رام چرن اور بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور نئی فلم میں ایک ساتھ نظر آئیں گے

ممبئی(آن لائن) تیلگو سپر اسٹار رام چرن اور بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور نئی فلم میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔اداکارہ کے والد اور نامور فلمساز بونی کپور نے ایک تازہ انٹرویو میں بتایا کہ یہ جھانوی کپور کی دوسری تیلگو فلم ہوگی۔اداکارہ کی ڈیبیو…