چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجہ سے امریکی سفیر ڈونلڈبلوم کی ملاقات
اسلام آباد ( آن لائن) امریکہ نے پاکستان میں آئین اور قانون کے مطابق آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے انعقاد کے لیے حمایت کی یقین دہانی کرو ادی ۔ ترجمان امریکی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے الیکشن…