الیکشن ملتوی کرانے کی قرارداد پر عملدرآمد کیلئے دلاور خان کا چیئرمین سینیٹ کو خط

اسلام آباد(آن لائن) سینیٹ میں الیکشن کے التوا کی قرارداد پیش کرنے والے آزاد سینیٹر دلاور خان نے چیئرمین سینیٹ کو خط لکھ دیا۔سینیٹر دلاور خان کی جانب سے خط میں کہا گیا کہ سینیٹ نے 5 جنوری کو الیکشن ملتوی کرانے کی قرارداد پاس کی تھی ، یہ بات…

الیکشن کمیشن کا سینٹ کی قرار داد پر انتخابات ملتوی کرنے سے انکار

اسلام آباد ( آن لائن ) الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی قرارداد کی روشنی میں عام انتخابات ملتوی کرنے سے انکار کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو شیڈولڈ انتخابات ملتوی کرانے سے متعلق سینیٹ کی منظور کردہ قرارداد پر سینیٹ سیکرٹریٹ کو مراسلہ بھیج دیا…

عام انتخابات: الیکشن کمیشن نے بیلٹ پپیرز چھاپنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد ( آن لائن ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پرنٹنگ کارپوریشنز کو بیلٹ پپیرز کی چھپائی کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کے اجلاس میں عام انتخابات کے لیے بیلٹ پپیرز کی چھپائی کی منظوری دی گئی ہے۔الیکشن کمیشن نے عام انتخابات…

جنگ انسانیت کے خلاف جرم ہے، یہ تنازعات حل کرنے کا راستہ نہیں، پوپ فرانسس

ویٹی کن سٹی (آن لائن )عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ جنگ بذات خود انسانیت کے خلاف جرم ہے۔ ویٹی کن میں ہفتہ وار دعائیہ خطاب کے دوران پوپ فرانسس نے کہا دعا ہے کہ بااختیار لوگ یہ حقیقت جان لیں کہ جنگ تنازعات حل کرنے کا راستہ…

اسرائیل نے عالمی عدالت میں فلسطینیوں کی نسل کشی کا ذمہ دار حماس کو قرار دے دیا

دی ہیگ(آن لائن ) عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل نے غزہ میں فلسطینیوں کی ہلاکتوں کا ذمہ دار حماس کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ حماس ہے جس کی وجہ سے فلسطینی عتاب کا شکار ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقا کی جانب سے دائر درخواست پر…

دوسرے ٹی 20 میچ میں بھی پاکستان کو شکست، نیوزی لینڈ 21 رنز سے کامیاب

ہیملٹن (آن لائن) قومی ٹیم کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی نیوزی لینڈ کے ہاتھوں 21 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔فخر زمان اور بابراعظم کی نصف سنچریاں رائیگاں گئیں، میزبان ٹیم کو پانچ میچز کی سیریز میں دو صفر کی برتری مل گئی۔5 میچوں کی ٹی 20…

فلم انڈسٹری کی بہتری کیلئے مشترکہ جدوجہد کرنی ہوگی،صائمہ نور

لاہور (آن لائن) نامور واداکارہ صائمہ نور نے کہاکہ فلم انڈسٹری کی بہتری کیلئے مشترکہ جدوجہد کرنی ہوگی ،انڈسٹری کودوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کیلئے خالی باتوں کی بجائے عملی اقدامات ناگزیر ہیں ۔ایک انٹر ویو کے دوران انہوں نے کہاکہ جہاں بھی…

آئرا خان کے ولیمے میں بالی ووڈ ستاروں کی شرکت، تصاویر وائرل

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ سْپر اسٹار عامر خان کی بیٹی آئرا خان اور اْن کے شوہر نوپور شیکھرے کے ولیمے کی تقریب کی دلکش تصاویر وائرل ہوگئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 13 جنوری کو ممبئی میں باندرہ کرلا کمپلیکس (BKC) کے مقام پر آئرا خان اور نوپور…

ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ 9 کا آغاز17 فروری کو ہوگا

لاہور(آن لائن)2024 ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کا آغاز 17 فروری کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوگا جس میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہوگا،دونوں ٹیمیں دو دو مرتبہ ٹائٹل جیت چکی ہیں،شائقین کا مقبول ترین یہ ایونٹ چار…

ملک بھر میں مہنگائی کی شرح میں اضافے نے غریب ومتوسط طبقے کی مشکلات میں مذید اضافہ کردیا

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی دارلحکومت سمیت ملک بھر میں مہنگائی کی شرح میں اضافے سمیت مصنوعی مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقے کی مشکلات میں مذید اضافہ کردیا ہے ،رواں ہفتے کے دوران21 اشیا ئے خورد ونوش کی قیمتوں میں اضافہ ہواہے، ضلعی انتظامیہ کی…