ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسروں اور ریٹرننگ افسروں کو درجہ اول مجسٹریٹ کے اختیارات تفویض کر دیئے گئے

اسلام آباد ( آن لائن )ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسروں اور ریٹرننگ افسروں کو درجہ اول مجسٹریٹ کے اختیارات تفویض کر دیئے گئے،الیکشن کمیشن نے ڈی آر اوز اور آر آوز کے مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے…

سپریم کورٹ نے پرویز الہی کو انتخابات لڑنے کی اجازت دے دی

اسلام آباد ( آن لائن)سپریم کورٹ نے پرویز الہی کو انتخابات لڑنے کی اجازت دے دی۔ بقیہ حلقوں سے کاغذات نامزدگی مستردکیے جانے کے خلاف اپیلیں چوہدری پرویز الٰہی نے واپس لے لیں جوواپس لینے کی بنیادپر خارج کردی گئیں۔عدالت عظمیٰ نے الیکشن ٹریبونل…

بھارتی یو م جمہوریہ کے موقع پر کشمیریوں نے یوم سیاہ منایا

سرینگر، مظفر آباد، اسلام آباد ( آن لائن ) بھارتی یو م جمہوریہ کے موقع پر کشمیریوں نے یوم سیاہ منایا ، کل جماعتی حریت کانفرنس کا بھارتی ہائی کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ ، بڑی تعداد میں حریت کانفرنس کے رہنما اور شہری دفتر خارجہ کے باہر…

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا چینی ہم منصب کو خط ، دو ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کی درخواست…

اسلام آباد ( آن لائن ) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے چینی ہم منصب کو خط لکھا دیا جس میں انہوں نے 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کی درخواست کی ہے۔ انوارلحق کاکڑ نے چین کے وزیراعظم کو ایک سال کیلئے قرض موٴخر کرنے کی درخواست کی جبکہ چین…

سلمان خان نے کینسر کو شکست دینے والے مداح کا وعدہ پورا کردیا

ممبئی(آن لائن) پورے بھارت میں بھائی جان کے نام سے مشہور بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے کینسر کو شکست دینے والے 9 سالہ مداح سے ملاقات کرکے اپنا وعدہ پورا کردیا۔سلمان خان کا شمار ان بالی ووڈ اسٹارز میں ہوتا ہے جو فلاحی اور انسانی ہمدردی…

شعیب ملک کو ثنا جاوید کے علاوہ سات مزید اداکارائیں پسند،تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور(آن لائن)پاکستان فلم و ڈراما انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثنا جاوید سے دوسری شادی کرنے والے سابق کپتان شعیب ملک خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں، قومی کرکٹر کے پرانے انٹرویوز کی ویڈیو کلپس بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔شعیب ملک نے ماضی میں…

مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین کے استعفے کے بعد میرا انتخاب ہوا، شاہ خاور

اسلام آباد(آن لائن)قائم مقام چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شاہ خاور نے کہا ہے کہ منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین کے استعفے کے بعد میرا انتخاب ہوا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ خاور نے کہا کہ پی سی بی کے آئین کے مطابق پاور الیکشن کمشنر کے پاس آجاتی…

آئی ایل ٹی 20، شاہین آفریدی اور اعظم خان نے ڈیزرٹ وائپرز کو فتح دلادی

دبئی(آن لائن) دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کے 7 ویں میچ میں شاہین آفریدی کی 22 رنز کے عوض 3 وکٹوں اور اعظم خان کی شاندار اننگز کی بدولت ڈیزرٹ وائپرز نے دفاعی چیمپیئن گلف جائنٹس کو 6 وکٹوں سے ہرادیا پہلے ایڈیشن…

بھارت کا پاکستان میں دہشتگردانہ کارروائیوں کا ہولناک منصوبہ بے نقاب

اسلام آباد(آن لائن ) بھارت کا پاکستان میں دہشتگردانہ کارروائیوں کا ہولناک منصوبہ بے نقاب ہوگیا ۔ پاکستانی سیکریٹری خارجہ سائرس سجاد قاضی نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں حالیہ ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں بھارت ملوث ہے،اشوک کمار اور یوگیش کمار نامی…

عام انتخابات میں فوج اور سول آرم فورسز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (آن لائن) عام انتخابات میں فوج اور سول آرم فورسز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، وفاقی کابینہ کی جانب سے گذشتہ روز انتخابات کے دوران فورسز کی تعیناتی کی منظوری دی گئی تھی۔وزارت داخلہ کی جانب سے انتخابات میں فوج اور سول…