ایشیاکپ میچز پاکستان میں نہ ہونے کی وجہ بھارت کی گھٹیاسیاست ہے، عروہ حسین
کراچی(آن لائن)اداکارہ عروہ حسین نے کہا کہ ایشیاکپ 2023 کے تمام میچز پاکستان میں نہ ہونے کی وجہ بھارتی سیاست ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایشیاکپ کے بارے میں بات کرتے ہوئے اداکارہ عروہ حسین کا کہنا تھا کہ بھارت کی سیاست اتنی گھٹیا ہو…