پیوٹن کو روس کا دوبارہ صدر نہیں بننا چاہیے: امریکی صدر جوبائیڈن
واشنگٹن(آن لائن) امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ پیوٹن کو روس کا دوبارہ صدر نہیں بننا چاہیے
۔جوبائیڈن نے یوکرین کے لئے نئی امداد کے اعلان پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم پیوٹن کو صدر بننے کی اجازت نہیں دے سکتے، اگر پیوٹن صدر بنا تو نیٹو…