توہین عدالت کیس : ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز میمن، ایس ایس پی آپریشنز جمیل ظفر اور دیگر ملزمان پر…

اسلام آباد( آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس میں ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز میمن، ایس ایس پی آپریشنز جمیل ظفر اور دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی ہے۔ عدالت نے ملزمان کی غیر مشروط معافی کو بھی مسترد کردیا۔اسلام آباد…

اسلام آباد ہائیکورٹ،پرویز الٰہی کی جانب سے دائر توہین عدالت کی درخواست خارج

اسلام آباد( آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ نے پرویز الہی کی جانب سے دائر توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہی کی دوبارہ گرفتاری پر دائر…

پشا ور اور کراچی میں پولیو وائرس کی تصدیق نے پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد(آن لائن) خیبر پختونخوا کے ضلع پشاور اور کراچی میں پولیو وائرس کی تصدیق نے ایک بار پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے ، این آئی ایچ کے مطابق ان نمونوں میں افغانستان سے سفر کرنے والے وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اسلام…

وفاقی حکومت نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان رد کردیا

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی حکومت نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان رد کردیا،فارما انڈسٹری 250 سے زائد دواوں کی قیمتوں میں اضافہ چاہتی ہے اور فوری طور پر دواوں کی قیمتوں میں اضافہ ممکن نہیں۔ وفاقی وزارت صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ فارما…

بجلی بچت مہم :ملک بھر میں دکانیں اور کاروبار مغرب کے وقت بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن) بجلی کی بچت کے لیے ملک بھر میں دکانیں اور کاروبار مغرب کے وقت بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں بجلی کی بچت کے لیے نگراں حکومت نے مارکیٹیں جلد بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ یکم…

فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ

اسلام آباد(آن لائن)فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں ان لینڈ ریونیو سروس کے چوہتر افسران تبدیل کردیئے گئے ہیں ۔ایف بی آر کے نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی،لاہور، پشاور، اسلام آباد، گوجرانوالہ، حیدراباد، کوئٹہ، راولپنڈی اور ایبٹ آباد کے افسران تبدیل کئے…

ایشیا کپ : سری لنکا اور بنگلہ دیش کے درمیان 9 ستمبر کو میچ کھیلا جائے گا

کولمبو (آن لائن) ایشین کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے 16 ویں ایڈیشن میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کی میزبانی پاکستان اور سری لنکا کر رہے ہیں۔ ٹورنامنٹ کے سپر فور راؤنڈ میں9 ستمبر کو مزید ایک میچ کھیلا جائے…

پاکستان کی سکیورٹی سے متعلق بیان، شاہد آفریدی نے جے شاہ کو منہ توڑ جواب دیدیا

لاہور(آن لائن) پاکستان کرکٹ کے لیجنڈ شاہد آفریدی نیجے شاہ کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ برسوں میں کون کون سی غیر ملکی ٹیمیں پاکستان آ چکی ہیں،مسٹر شاہ کوئی شک نہیں کہ پاکستان 2025 کی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کی میزبانی کے لیے بھی…

اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور بھارتی سیاستدان راگھو چڈھا کی شادی کی تفصیلات سامنے آ گئیں

نئی دہلی(آن لائن)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور بھارتی سیاستدان راگھو چڈھا کی شادی کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ اس جوڑی کی شادی کی تقریبات 17 ستمبر سے بھارتی ریاست راجستھان کے شہر ادے پور میں شروع ہونے والی ہیں۔بھارتی میڈیا کی ایک…

سعودی فلم کمیشن کی 48 ویں ٹورانٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹول میں شرکت

ریاض(آن لائن) سعودی فلم کمیشن رواں ہفتے 48 ویں ٹورانٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹول میں شرکت کر رہا ہے ۔عرب نیوز کے مطابق 7 ستمبر سے شروع ٹورانٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹول میں شرکت سے بین الاقوامی پروڈکشنز کی جانب سے فلم بندی کے لیے سعودی عرب ایک پرکشش…