پرویز الہی کو پیش نہ کرنے پر آئی جی اسلام آباد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
لاہور(آن لائن)سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کو عدالتی حکم کے باوجود پیش نہ کرنے پر عدالت نے آئی جی اسلام آباد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
پرویز الہی کی بازیبی کے لئے لاہور ہائی کورٹ میں متفرق درخواست سابق وزیراعلی کے…