پی ایس ایل 9 کے متبادل ڈرافٹ کی تاریخ سامنے آگئی

لاہور(آن لائن) پاکستان سپر لیگ 9 کے ضمنی اور متبادل ڈرافٹ کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے کیونکہ فرنچائزز 26 جنوری کو اپنے حتمی سکواڈز کا انتخاب کرنے والی ہیں۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی فرنچائزز 26 جنوری کو متبادل اور سپلیمنٹری ڈرافٹ…

ذکا اشرف نے استعفے میں عہدہ چھوڑنے کی وجہ ذاتی مصروفیات کو قرار دے دیا

لاہور(آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)مینجمنٹ کمیٹی کے سابق چیئرمین ذکا اشرف نے استعفے میں عہدہ چھوڑنے کی وجہ ذاتی مصروفیات کو قرار دیا ہے۔ ذکا اشرف کے استعفے میں ذاتی وجوہات کا ذکر کیا گیا ہے۔سابق چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا…

غزہ میں حماس کیخلاف کارروائی کے دوران دھماکہ، 21 اسرائیلی فوج ہلاک

تل ابیب(آن لائن) اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ غزہ میں حماس کے ٹھکانوں کو تباہ کرنے کے دوران بارودیہ سرنگ دھماکے میں 21 فوجی مارے گئے۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق غزہ کے وسطی علاقے کسوفیم کی سرحد کے نزدیک حماس کے ٹھکانوں اور ان کے زیر…

مودی سرکار بھارت کو سیکولر ریاست ظاہر کرنے میں ناکام

نئی دہلی (آن لائن)مودی سرکار بھارت کو سیکولر ریاست ظاہر کرنے میں ناکام ، انتخابات کے پیشِ نظر بھارت میں مودی سرکار کے ہندو پرست متعصبانہ اقدامات جاری ، مودی کے اقتدار میں آنے کے بعد بھارت سیکولر ریاست ہونے کا مقام کھو چکا ہے۔بین الاقوامی…

اسرائیلی فوج کی غزہ میں خون کی ہولی، مزید 200 فلسطینی شہید

غزہ (آن لائن)غزہ میں اسرائیلی فوج کی خونریز کارروائیاں جاری ہیں، صیہونی طیاروں نے خان یونس پر بمباری کر کے 65 فلسطینیوں کی جان لے لی۔ غزہ شہر کے الرمل محلے میں رہائشی اپارٹمنٹ پر بارود برسایا گیا، یرموک مارکیٹ میں بھی ایک گاڑی پر حملہ کیا…

زارا نورعباس کو دورانِ حمل اپنی تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا

کراچی (آن لائن) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ اورممی ٹوبی زارا نورعباس کو دورانِ حمل اپنی تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا۔ زارا نور عباس نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر شیئر کی ہیں جن میں ان کی پریگنینسی نمایاں…

اپنے مداح کو چیلنجز بتائے بغیر محنت کا پھل مت دکھائیں، صحیفہ جبار

کراچی(آن لائن)پاکستانی اداکارہ صحیفہ جبار نے اداکاروں اور سوشل میڈیا انفلوئنسر کیلئے ایک طویل پوسٹ شیئر کی جس میں درج تھا کہ ہم اپنے مداحوں کو ایک مکمل زندگی، ناقابل حصول معیار اور مقاصد کی غلط تصویریں کیوں پیش کررہے ہیں تمام شوبز شخصیات…

عام انتخابات،نگران وفاقی کابینہ نے فوج و سول آرمڈ فورسز لگانے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (آن لائن)نگران وفاقی کابینہ نے عام انتخابات میں فوج و سول آرمڈ فورسز لگانے کی منظوری دیدی ہے جبکہ پاور ڈویژن میں مسلح افواج،انٹیلیجنس ایجنسی،ایف آئی اے کے افسران کی تعینات کرنے کی سفارش مسترد کردی گئی ہے جبکہ کابینہ میں ایف بی آر…

وعدہ ہے میں وزیراعظم بن گیا تو انتقام کی سیاست ختم کردونگا ،،بلاول بھٹو

چنیوٹ(آن لائن)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ وعدہ ہے میں وزیراعظم بن گیا تو انتقام کی سیاست ختم کردونگا ، اگر تیر کا امیدوار جیت گیا تو ہم مل کر شیر کا شکار کریں گے، منتخب ہو کر ملک کو معاشی بحران سے نکالیں گے تنخواہوں…

الیکشن کمیشن نے این اے 83 اور این اے 85 سرگودھا میں انتخابات کے التوا سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کر…

اسلام آباد(آن لائن) الیکشن کمیشن نے این اے 83 اور این اے 85 سرگودھا میں انتخابات کے التوا سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کر دیا ۔فیصلہ کے مطابق دونوں حلقوں کے ریٹرننگ افسران نے نادراکے ڈیتھ سرٹیفیکیٹ کی بنا پر انتخابات ملتوی کئے۔ انتخابات کے…