فتح 1 اور 2 میزائل سسٹم سے پٹھان کوٹ کو ہدف بنانے کی ویڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد(آن لائن )آپریشن بنیان مرصوص کے تحت پاک فوج کی جانب سے فتح 1 اور 2 میزائل سسٹم سے پٹھان کوٹ کو ہدف بنانے کی بھی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔پاکستان کی جانب سے 10 مئی کو باقی ہتھیاروں کے علاوہ فتح ون اور ٹو سے پٹھان کوٹ ایئر بیس پر…

معاشی ترقی کیلئے زرعی شعبے کی وسیع استعداد کو بروئے کار لایا جائے گا، شہباز شریف

اسلام آباد(آن لائن )وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت زراعت کے شعبے میں اصلاحات کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا، جس میں زرعی ترقی، کسانوں کو سہولیات اور جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے۔اجلاس میں زراعت میں خود کفالت کا روڈ میپ…

وزیر اعلیٰ پنجاب کا کسانوں کو 10 کے وی سولر سسٹم پر 95 فیصد جبکہ 15 کے وی سولر سسٹم پر 90 فیصد سبسڈی…

کا لا شاہ کاکو (آن لائن) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پاک فوج نے بھارت کو منہ تو ڑ جواب دے کر تاریخی شکست سے دو چار کیا ، پاکستان کا امن ہماری ریڈ لائن ہے، نفرت کی سیاست کے خا تمے سے ملک متحد ہوا ۔ سیاسی رہنماوں کو ملک کے لئے اپنی…

بھارت نے دوبارہ جارحیت کی تو ایسا جواب دیں گے سوچا بھی نہیں ہو گا ‘وزیراعظم

سیالکوٹ (آن لائن)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ آج دنیا پاکستان کی عسکری صلاحیتوں کی معترف ہے ‘دوبارہ جارحیت کی تو ایسا جواب دیں گے سوچا بھی نہیں ہو گا ‘اپنے پانی کے حق کا ہرقیمت پر تحفظ کریں گے ۔پسرور،سیالکوٹ میں افسروں اور جوانوں سے…

ایس – 400 سسٹم کے سامنے مودی کی تصویر دراصل شکست کا اعتراف

نئی دہلی، اسلام آباد(آن لائن)ایس - 400 سسٹم کے سامنے مودی کی تصویر دراصل شکست کا اعتراف‘پاکستان نے بھارتی ایس-400 ڈیفنس سسٹم کو مؤثر طریقے سے تباہ کیا اور ٹھوس شواہد بھی عالمی برادری کے سامنے رکھ دیے۔بھارتی صحافی نے پرانی تصاویر شیئر کر کے…

بھارت نے جان بوجھ کر غیر جانبدار تحقیقات سے راہِ فرار اختیار کی،وزیراعظم

جھوٹے بہانے، تکبر اور جارحیت پر بھارت کو بھرپور جواب ملا‘الحمدللہ، چند گھنٹوں میں پاکستان نے دشمن کے عزائم خاک میں ملا دیے وزیراعظم کا آرمی چیف، وفاقی وزراء کے ہمراہ پسرور چھاؤنی کا دورہ،لڑائی کی نوعیت اور فوجی دستوں کی تیاریوں پر تفصیلی…

سرمایہ کاریوں کو عملی جامہ پہنا کر اقتصادی ترقی و خوشحالی کے اہداف حاصل کیے جائیں گے،اسحق ڈار

اسلام آباد(آن لائن)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے مختلف شعبوں میں سرکایہ کاری کیلئے حکومت کی جانب سے مکمل سہولت کاری کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ ان سرمایہ کاریوں کو عملی جامہ پہنا کر اقتصادی ترقی و خوشحالی کے اہداف حاصل…

ملک میں جمہوری اقدار کے فروغ کے لیے میڈیا اپنا کردار ادا کرے،صدر مملکت

اسلام آباد(آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز(سی پی این ای) کے انتخابات میں کامیابی پر نو منتخب عہدے داران کو مبارکباددی ہے ۔ صدر آصف علی زرداری نے کاظم خان کو بطور صدر اور غلام نبی چانڈیو کو بطور سیکرٹری…

بلاول بھٹو کی کامیاب میزائیل تجربے پر قوم کو مبارکباد

 اسلام آباد(آن لائن)پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان کی جانب سے کامیاب میزائیل تجربے پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ قائدِ عوام اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے دیئے ہوئے تحفے ہماری ناقابلِ تسخیر قومی سلامتی کی اساس ہیں۔…

پی ایس ایل میچز پر پابندی کا جواب‘ آئی پی ایل پاکستان میں بند

لاہور(آن لائن)بھارت میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) پر پابندی کے بعد جوابی اقدام اٹھاتے ہوئے پاکستان نے انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) پر پابندی عائد کردی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پہلگام واقعہ پر بھارت کے اسپورٹس اسٹریمنگ چینل فینکوڈ نے…