پاکستان نے دفاع کا درست حق استعمال کیا، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرادری نے پاک-ایران کشیدگی کو حوالے سے کہا ہے کہ پاکستان نے دفاع کا درست حق استعمال کیا، امید کرتا ہوں کہ پاکستان اور ایران سفارتی تعلقات استعمال کرتے ہوئے مسئلہ حل کریں گے۔ نجی…

پاکستانی عوام کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنا میرا مشن ہے ، نوا ز شریف

حافظ آباد (آن لائن) مسلم لیگ ( ن) کے قائد و سابق نوا ز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنا میرا مشن ہے ۔ دوہزار سترہ میں صرف پانچ لوگوں نے مل کر پچیس کروڑ عوام کے نمائندے کو نکال کر ملکی ترقی کا راستہ روکا ا ور عوام…

2024 میں دنیا کی طاقتور اور کمزور 145 افواج کی فہرست جاری ، پاک فوج 10 طاقتور ترین افواج میں شامل

اسلام آباد(آن لائن )2024 میں دنیا کی طاقتور اور کمزور 145 افواج میں پاک فوج کا شمار سرفہرست 10 طاقتور ترین افواج میں کیا گیا ہے۔ انٹرنیشنل ویب سائٹ ’گلوبل فائر پاور‘ کی جانب سے جاری افواج کی پاور انڈیکس ریٹنگ میں پاکستانی فوج 9 ویں نمبر پر…

پاک ایران کشیدگی ،وزیر اعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس جمعہ کو طلب کرلیا

اسلام آبا د(آن لائن)پاک ایران کشیدگی کے معاملے پر قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس جمعہ کو طلب کرلیا گیا،وزیر اعظم ہاؤس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج جمعہ کو یہاں وزیر اعظم ہاؤس میں ہوگا ،نگران وزیراعظم انوار…

پڑوسی ممالک کے ساتھ امن چاہتے لیکن دفاع کا حق رکھتے ہیں: شہباز شریف

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر وسابق وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ہم اپنے دونوں پڑوسی ممالک کے درمیان امن چاہتے ہیں لیکن اپنے دفاع کا حق محفوظ رکھتے ہیں، آپریشن مارگ بار سرمچار پر قوم ہماری بہادر مسلح افواج کو سلام پیش کرتی…

پاک فوج کی ایران کیخلاف بھر پور جوابی کارروائی ،دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ کر دیئے

راولپنڈی(آن لائن)ترجمان آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ پاک فوج نے ایران کیخلاف بھر پور جوابی کارروائی کرتے ہوئے ایران کے اندر دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو تباہ کر دیا ۔کارروائی کے دوران ڈرونز، راکٹ سمیت جدید ہتھیاروں کا استعمال ذمہ داری کے ساتھ کیا…

ایران میں پاکستان کے سفیر مدثر ٹیپو وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد(آن لائن) ایران میں پاکستان کے سفیر مدثر ٹیپو وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق ایران میں پاکستان کے سفیر مدثر ٹیپو دفتر خارجہ کی ہدایت پر وطن واپس آئے ہیں،پاکستان نے گزشتہ روز سفیر کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا تھا۔واضح رہے کہ…

پاک ایران کشیدگی،قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلائے جانے کا امکان

اسلام آبا د(آن لائن)پاک ایران کشید کے معاملے پرقومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلائے جانے کا امکانہے،ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کی واپسی پر اجلاس کی تاریخ کا تعین کیا جائے گا،اجلاس میں اعلیٰ عسکری و سول قیادت شرکت کرے گی ،اجلاس میں قومی سلامتی کے…

عدلیہ مخالف مہم،جے آئی ٹی کا پہلا اجلاس ،ذمہ داروں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

اسلام آبا د(آن لائن)عدلیہ مخالف نفرت انگیز مواد کی روک تھام کیلئے جے آئی ٹی کے قیام کے بعدپہلااجلاس ایف آئی اے ہیڈکوارٹر اسلام آباد میں ہوا جس کی سربراہی جے آئی ٹی کی سربراہی ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے نے کی ،اجلاس میں سوشل میڈیا پر…

پاکستان و امارات کا 3 ارب ڈالر سے زائد سرمایہ کاری کا معاہدہ

ڈیووس (آن لائن) پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان متعدد شعبوں میں تعاون کے لیے 3 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط ہوگئے۔ عرب نیوز کے مطابق پاکستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے ریلوے، اقتصادی زونز اور…