پی ایس ایل 9 کے متبادل ڈرافٹ کی تاریخ سامنے آگئی
لاہور(آن لائن) پاکستان سپر لیگ 9 کے ضمنی اور متبادل ڈرافٹ کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے کیونکہ فرنچائزز 26 جنوری کو اپنے حتمی سکواڈز کا انتخاب کرنے والی ہیں۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی فرنچائزز 26 جنوری کو متبادل اور سپلیمنٹری ڈرافٹ…