احمد اسحاق جہانگیر ڈی جی ایف آئی اے تعینات، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(آن لائن)نگران وفاقی حکومت نے احمد اسحاق جہانگیر کو ڈی جی ایف آئی اے تعینات کردیا، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔احمد اسحاق جہانگیر کو ڈی جی ایف آئی اے تعینات کردیا، وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نئے ڈی…

ناقص اور بدنیتی پر مبنی شکایات مسترد کردی جائیں گی، نیب میں نئے قواعد لاگو

اسلام آباد(آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب)میں نئی اصلاحات نافذ کر دی گئی ہیں جس کے تحت شکایات پر بلا تاخیر کارروائی کیلئے نئے قواعد وضوابط جاری کر دیئے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو نے جامع اصلاحات کے پہلے مرحلے میں نئے قواعد و…

آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت نے گزشتہ روز ہوئی سائفر کیس کی سماعت کا حکمنامہ جاری کردیا

راولپنڈی(آن لائن)آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت نے گزشتہ روز ہوئی سائفر کیس کی سماعت کا حکمنامہ جاری کردیا ہے، جس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کیلئے اسٹیٹ ڈیفینس کونسل مقرر کردیا گیا ہے۔خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات…

پاکستان کاعالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیر مقدم ،فیصلے پر مکمل عملدرآمد کا مطالبہ

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان نے فلسطینیوں کی نسل کشی کے الزام کے تحت دائر مقدمے میں اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت انصاف(آئی سی جے) کے اقدامات کا خیرمقدم کیا ہے۔ ہفتہ کے روز ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے ایک بیان پاکستان آئی سی جے کی جانب سے حکم…

عالمی عدالت انصاف میں غزہ میں نسل کشی کیس معطل کرنے کی اسرائیلی درخواست مسترد

دی ہیگ (آن لائن) عالمی عدالت انصاف نے غزہ نسل کشی کیس معطل کرنے کی اسرائیل درخواست مسترد کر دی اور قرار دیا کہ اسرائیل کیخلاف نسل کشی کیس خارج نہیں کریں گے۔ عالمی عدالت انصاف نے فیصلے میں کہا کہ اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی کیے…

مصری صدرالسیسی کا نیتن یاہو کی کال کا جواب دینے سے انکار

قاہرہ( آن لائن ) اسرائیلی میڈیا نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے دفتر نے حال ہی میں مصری صدر عبدالفتاح السیسی کے ساتھ رابطہ قائم کرنے کی کوشش کی لیکن مصری ایوان صدر نے اسے مسترد کر دیا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے…

اسرائیل کی بمباری،غزہ میں امدادکیلئے جمع 20فلسطینی شہید

مقبوضہ غزہ( آن لائن ) غزہ میں امدادی سامان اور خوراک کے لیئے جمع ہجوم پر اسرائیلی بمباری سے 20 فرادشہیداور150 زخمی ہوگئے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق غزہ میں اسرائیلی جنگ کے چوتھے ماہ کے دوران لائی جانے والی تیزی امدادی سامان اور خوراک کے…

میچ فکسنگ الزامات ، بے بنیاد افواہوں کی سختی سے تردید کرتا ہوں، شعیب ملک

دبئی ،ڈھاکہ (آن لائن )پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے بنگلادیش پریمیئر لیگ میں میچ فکسنگ کے الزامات پر خاموشی توڑ تے ہوئے کہا ہے کہ واضح طور پر ان بے بنیاد افواہوں کی سختی سے تردید کرتا ہوں،فارچیون بریشال کے ساتھ اپنی پلیئنگ پوزیشن کے بارے میں…

رنبیرکپور، عالیہ بھٹ اور وکی کوشل کی نئی فلم”لو اینڈ وار“ 2025 میں ریلیز ہو گی

ممبئی(آن لائن) بالی ووڈ کے مشہور فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی نئی فلم ‘لو اینڈ وار’ میں سْپر اسٹار رنبیر کپور، عالیہ بھٹ اور وکی کوشل جلوہ گر ہوں گے۔ فلمساز سنجے لیلا بھنسالی مداحوں کے سامنے محبت اور جنگ کی نئی کہانی پیش کرنے جارہے ہیں جس…

اداکارہ پرینیتی چوپڑا کا بطورِ گلوکارہ میوزک انڈسٹری میں کیریئر کا آغاز

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا اپنی فلموں کے چند گانے پہلے ہی گا چکی ہیں تاہم اب وہ میوزک انڈسٹری میں بطورِ گلوکارہ اپنے کیریئر کا آغاز کررہی ہیں۔ پرینیتی چوپڑا نہ صرف ایک باصلاحیت اداکار ہیں بلکہ ایک تربیت یافتہ…