ایشیا کپ ٹی20 فارمیٹ میں 4 یا 5 ستمبر سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہوگا

اسلام آباد (آن لائن) ایشیا کپ 2025 کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا ہے، جس کے مطابق پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں کم از کم ایک بار آمنے سامنے آئیں گی، جبکہ 2 مرتبہ ٹاکرے کا امکان بھی موجود ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشیا کپ ٹی20 فارمیٹ میں 4…

باجوڑ میں بم دھماکا، اسسٹنٹ کمشنر، پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید، 11 زخمی

پشاور(آن لائن ) خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں صدیق آباد پھاٹک میلہ گراونڈ کے قریب بم دھماکا ہوا ہے۔رپورٹ کے مطابق دھماکے میں اسسٹنٹ کمشنر ناوٴگئی اور 2 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید ہوگئے۔رپورٹ کے مطابق دھماکے میں 11 افراد زخمی بھی ہوئے…

ملک بھر میں گرمی کے باوجود بجلی کے بعد گیس کا جن بھی سر چڑھ کر بولنے لگا

راولپنڈی (آن لائن) ملک بھر میں گرمی کے باوجود بجلی کے بعد گیس کا جن بھی سر چڑھ کر بولنے لگا جڑواں شہروں میں گیس کی یومیہ 12 سے 18 گھنٹے کی بندش گیس صارفین کے لئے اذیت ناک صورتحال اختیار کر گئی اسلام آباد ایکسپریس وے کے اطراف گنجان آبادیوں…

الیکشن کمیشن نے قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کی مخصوص نشستیں بحال کردیں

اسلام آباد (آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کی مخصوص نشستیں بحال کردیں۔ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اہم فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے قومی اسمبلی سمیت چاروں صوبائی…

سعودی عرب کا خطے میں امن و استحکام کیلیے پاکستان کے کردار پر وزیراعظم سے اظہارِ تشکر

اسلام آباد(آن لائن)سعودی عرب کی جانب سے خطے میں امن و استحکام کے لیے کردار ادا کرنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا گیا ہے۔وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے ملاقات کی، جس میں دونوں…

وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، ایف بی آر کی کارکردگی پر اظہار اطمینان

اسلام آبا د(آن لائن )وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایف بی آر کی ڈیجیٹائزیشن اور اصلاحاتی عمل سے متعلق اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیراعظم نے ٹیکس محصولات میں بہتری کے لیے وزارت خزانہ اور ایف بی آر کی کوششوں کو سراہا۔…

ججز کی سنیارٹی پر مشاورت کا معاملہ ، جسٹس منصور علی شاہ کا جوڈیشل کمیشن کو ایک اور خط

اسلام آبا د(آن لائن )سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے سیکرٹری جوڈیشل کمیشن کو ایک اور اہم خط ارسال کر دیا ہے جس میں ججز کی سنیارٹی کے تعین کے معاملے پر گہرے تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ خط جسٹس منصور علی شاہ نے…

طالبان حکومت کی وعدہ خلافیاں خطے میں عدم استحکام کا باعث بن رہی ہیں، بلاول

اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ طالبان حکومت کی وعدہ خلافیاں خطے میں عدم استحکام کا باعث بن رہی ہیں لہٰذا افغان عبوری حکومت دوحہ معاہدے میں کیے گئے وعدوں کی پاسداری کرے۔ بھارت دہشتگردی کے خلاف جنگ میں…

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس :اسلام آباد اور تین صوبوں کے مستقل چیف جسٹس تعینات

اسلام آباد(آن لائن)جوڈیشل کمیشن نے پشاور، بلوچستان اور سندھ ہائی کورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے مستقل چیف جسٹسز تعینات کر دیئے۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان، جسٹس یحییٰ آفریدی کی صدارت میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا، جس میں مستقل چیف جسٹس…

والدین نے شادی کے بعد علیحدگی اختیار کی لیکن بڑھاپے کی وجہ سے پھر ایک ہوگئے: کرینہ کا انکشاف

ممبئی ( آن لائن) بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور نے اپنے والدین کے رشتے سے متعلق انکشاف کیا ہے۔حال ہی میں بھارت کی خاتون صحافی سے گفتگو کے دوران کرینہ نے بتایا کہ ان کے والدین کی محبت کی شادی تھی، اس کے باوجود ان لوگوں نے شادی کے چند سالوں بعد…