ملک بھر میں سردیوں کے دوران ایل پی جی کے بحران کا خدشہ
لاہور(آن لائن)سردیوں میں مائع پیٹرولیم گیسایل پی جی کے بحران کا خدشہ ہے۔میڈیا سے گفتگو میں چیئرمین ایل پی جی ڈیلرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے کہاکہ سردیوں میں ایل پی جی کے بحران کا خدشہ ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ پاکستان آنے…