بھارت کے مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کیلئے اوچھے ہتھکنڈے

نئی دہلی (آن لائن)بھارت کے مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کیلئے اوچھے ہتھکنڈے، دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کہلوانے والے بھارت کا مکروہ چہرہ دنیا پر عیاں ، مردم شماری کمیشن نے اکثریتی علاقوں کی نشستیں 83سے بڑھا کر 90 جبکہ مسلم…

ارشد ندیم برطانیہ میں گھٹنے کی سرجری کرائیں گے

لاہور(آن لائن) ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان اور سٹار جیولین تھرور کوچ ارشد ندیم نے اپنی انجری کے بارے میں اپ ڈیٹ فراہم کیا جس کی وجہ سے وہ ہانگزو میں ہونے والے 19ویں ایشین گیمز سے باہر ہو گئے۔ اکتوبر میں ایک سینئر عہدیدار نے انکشاف کیا کہ…

ساوتھ ایشین گیمز ایک بار پھر تاخیر کا شکار ہونے کا امکان

اسلام آباد (آن لائن ) چودھویں ساوتھ ایشین گیمز ایک بار پھر تاخیر کاشکار ہونے کا امکانات بڑھ گئے، پاکستان سیف گیمز کی میزبانی کرے گا یا نہیں؟ وزارت خارجہ سے سیف گیمز کی میزبانی بارے راہنمائی لینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سیف گیمز…

دہشت گردی کا ناسور انتخابات کا سب سے بڑا دشمن ہے تاہم انتخابات ہر صورت 8فروری کو ہونگے ،چیف الیکشن…

اسلام آباد(آن لائن ) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہاہے کہ دہشت گردی کا ناسور انتخابات کا سب سے بڑا دشمن ہے تاہم انتخابات ہر صورت 8فروری کو ہونگے انہوں نے کہاکہ انتخابات کیلئے جوڈیشیل افسران کی تقرری کیلئے چیف جسٹس سمیت ہر دروازے پر…

عام انتخابات،سکولوں کو 3فروری سے11فروری تک چھٹیاں ملیں گی

ا سلام آباد(آن لائن)عام انتخابات،سکولوں کو 3فروری سے11فروری تک چھٹیاں ملیں گی۔ذرائع کے مطابق 8فروری کو ہونے والے عام انتخا بات کی وجہ سے سکولوں میں 9روز کی طویل چھٹیاں ہونے کا امکان ہے ذرائع کے مطابق کل بروز ہفتہ سے وفاقی دارلحکومت سمیت…

ایران میں 9 پاکستانیوں کا قتل غیرانسانی عمل تھا،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان نے کہا ہے کہ ایران میں 9 پاکستانیوں کا قتل غیرانسانی عمل تھا، بھارت عالمی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزیاں کررہا ہے، 5 فروری بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر کے مظلوم کشمیریوں کے ساتھ اظہار…

انتخابات 2024؛ الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو عام تعطیل کی منظوری دیدی

اسلام آباد(آن لائن) ملک میں رواں ماہ ہونے والے عام انتخابات کے سلسلے میں 8 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 8 فروری کو عام تعطیل دینے کی منظوری دیدی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ ملک بھر میں تمام سرکاری…

پاکستان تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات کا باضابطہ شیڈول جاری

اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کے فیڈرل الیکشن کمشنر روف حسن کی جانب سے انٹراپارٹی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ شیڈول کے مطابق تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات 5 فروری بروز سوموار منعقد کروائے جائیں گے۔پاکستان تحریک انصاف کے تمام…

12کروڑ 80 لاکھ ووٹرز کا اندارج کیا گیا،خواتین ووٹرزکی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا ، فافن

اسلام آباد(آن لائن)فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن)نے کہا ہے کہ ملک میں ریکارڈ ووٹرز کا اندراج ہوا، جس میں خواتین ووٹرز کے رجحان میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔فافن نے انتخابی فہرستوں کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ ریکارڈ 12 کروڑ 80 لاکھ…

عمران خان اور شاہ محمود قریشی تاخیر کیلئے چھپن چھپائی کا کھیل کھیلتے رہے،خصوصی عدالت

اسلام آباد(آن لائن)آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سائفر کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے۔سائفر کیس کی خصوصی عدالت نے کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 10،10 سال قید کی سزا سنائی…