آرمی چیف جنرل عاصم منیر سرکاری دورے پر امریکہ روا نہ

راولپنڈی(آن لائن ) آرمی چیف جنرل عاصم منیر سرکاری دورے پر امریکہ روانہ ہو گئے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق بطور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کاامریکہ کا یہ پہلا سرکاری دورہ ہے ، دورے میں آرمی چیف امریکی عسکری قیادت اور…

نواز شریف کی قیادت میں پاکستان کو ایک بار پھر ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے: شہباز شریف

مانانوالہ(آن لائن) سابق وزیراعظم و صدر پاکستان مسلم لیگ ن میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف کی قیادت میں پاکستان کو ایک بار پھر ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے۔سولہ ماہ کی حکومت ملک کو تباہی کے دہانے سے بچانے کے لیئے ایک مشکل فیصلے…

ایک جیل سے نکلنے ، دوسرا جیل سے بچنے کیلئے الیکشن لڑ رہا ہے، بلاول بھٹو

کوہاٹ ( آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ایک جیل سے نکلنے کے لیے اور دوسرا جیل سے بچنے کے لیے الیکشن لڑ رہا ہے۔ ہمارا مقابلہ سیاست دانوں سے نہیں، بے روزگاری، مہنگائی اور غربت سے ہے۔کوہاٹ میں ورکرز…

میڈیا میں آنے والا الیکشن شیڈول جعلی ہے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد(آن لائن) الیکشن کمیشن نے الیکشن شیڈول کے حوالے سے ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے اور میڈیا میں آنے والا الیکشن شیڈول جعلی ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق پرنٹ والیکٹرانک میڈیا پر وقتا فوقتا الیکشن کے حوالے سے جھوٹے بیانات جاری…

صدر کی آفر پر میں نے عمران خان کو منع کیا، پھر عارف علوی کو بنایا گیا، پرویز خٹک

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف پارلیمینٹیرینز کے چیئرمین پرویز خٹک نے انکشاف کیا ہے کہ 2018 کے الیکشن میں مجھے صدر کی آفر دی گئی تھی، میری کارکردگی کی وجہ سے اگلا الیکشن جیتے، عمران خان اپنے بچوں پر بھی اعتماد نہیں کرتے۔نجی ٹی…

امریکی صدر نے فلسطینیوں کی نسل کشی کیلئے اسرائیل کو مزید گولہ بارود بیچنے کی منظوری دیدی

واشنگٹن ( آن لائن ) امریکا نے اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں انسانی بنیادوں پر غزہ میں جنگ بندی سے متعلق متحدہ عرب امارات کی قرارداد ویٹو کرنے کے بعد نہتے فلسطینیوں کی نسل کشی جاری رکھنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پراسرائیل کو مزید گولہ بارود…

ابوظہبی ٹی 10 میں شاندار ٹیلنٹ نظرآ رہا ہے، شیخ نھیان مبارک آل نھیان

ابوظہبی(آن لائن)یواے ای کے وزیر برائے رواداری و بقائے باہمی اور امارات کرکٹ بورڈ کے چیئرمین عزت مآب شیخ نھیان مبارک آل نھیان نے ابوظہبی ٹی 10 فائنل دیکھا اور میچ سے قبل خطاب کیا جس میں انہوں نے ٹورنامنٹ کے منتظمین کو ابوظی میں کامیاب ایڈیشن…

آصف علی کی شاندار بیٹنگ، سٹرائیکرز نے ٹی ٹین لیگ کا ٹائٹل جیت لیا

ابوظہبی(آن لائن) نیو یارک اسٹرائیکرز نے گزشتہ ایڈیشن کے فائنل میں دکن گلیڈی ایٹرز کے ہاتھوں شکست کا بدلہ لیتے ہوئے 7 ویں ایڈیشن میں ابوظہبی ٹی 10 کے نئے چیمپیئن کا تاج پہن لیا ۔ یہ میچ انہوں نے 7 وکٹوں سے اپنے نام کیا۔ پاکستانی بلے باز آصف…

پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 52 کیسز رپورٹ

لاہور(آن لائن)پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 52 کیسز رپورٹ ہونے بعد رواں سال 36 اضلاع میں ڈینگی کے کیسز کی تعداد 14ہزار 815 ہو چکے ہیں۔سیکریٹری صحت پنجاب علی جان خان کا کہنا ہے کہ رواں سال لاہور میں ڈینگی کے 6 ہزار 814 کیسز رپورٹ…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد(آن لائن)عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ میڈیا رپوٹس کے مطابق 16 دسمبر سے پیٹرول 13 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے۔عالمی منڈی میں پیٹرول کی فی…