نواز شریف کو سزا دینے والے نے گھر آ کر معافی مانگی، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کو سزا ایک مذاق ہے ، سزا دینے والے نے گھر آ کر معافی مانگی، شاہد خاقان عباسی نے کبھی ناراضی کا اظہار نہیں کیااورنہ ہی پارٹی نے…

خاتون جب بھی تقاضا کرے شوہر حق مہر کی ادائیگی کا پابند ہوگا: سپریم کورٹ

اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ نے حق مہر کے حوالے سے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ خاتون جب بھی تقاضا کرے شوہر حق مہر کی ادائیگی کا پابند ہو گا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے حق مہر کے حوالے سے فیصلہ تحریر کیا جو تین صفحات پر مشتمل ہے۔سپریم…

انتخابات ملتوی ہونے کی کوئی گنجائش نہیں، خورشید شاہ

سکھر(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ انتخابات ملتوی ہونے کی کوئی گنجائش نہیں ہے اگر انتخابات کو ملتوی کرنے کی کوشش کی گئی تو یہ غیر آئینی قدم ہوگا اور یہ ملک کے لیے اچھا ثابت نہیں ہوگا ۔ ان…

بابر اعظم اور شاہین کیخلاف کھیلنے کیلئے پرجوش ہوں، میک سوینی

کینبرا(آن لائن)آسٹریلوی پرائم منسٹر الیون کے کپتان نیتھن میک سوینی نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس اچھے بالرز ہیں، کوشش کریں گے بہترین کرکٹ کھیلیں۔ فرسٹ کلاس میچ سے قبل پرائم منسٹر الیون کے کپتان میک سوینی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میں سابق…

سرفراز اور سعود شکیل میں ٹیسٹ میچ سے قبل تکرار کی ویڈیو وائرل

کینبرا(آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل اور سابق کپتان سرفراز احمد کے درمیان کینبرا ٹیسٹ میچ سے قبل تکرار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائر ل ہے ۔کینبرا میں جاری قومی ٹیم کے ٹریننگ سیشن کے دوران سابق کپتان سرفراز احمد اور…

آسٹریلوی وزیراعظم کی تقریب میں پاکستان کرکٹ ٹیم اور پرائم منسٹر الیون کی شرکت

کینبرا(آن لائن) آسٹریلوی وزیراعظم کی تقریب میں پاکستان کرکٹ ٹیم اور پرائم منسٹر الیون نے شرکت کی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے منگل کو آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز کی جانب سے منعقدہ اعزازی تقریب میں شرکت کی۔پارلیمنٹ ہاوٴس میں ہونے والی…

اداکارہ اشنا شاہ نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

مکہ مکرمہ (آن لائن) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اشنا شاہ نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی اور انہوں نے خانہ کعبہ میں اسرائیلی جارحیت کا شکار مظلوم فلسطینی بہن بھائیوں کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔اشنا شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ…

پاکستان کی معروف ٹک ٹاکرحریم شاہ کے اعلان نے سب ہی کو چونکا دیا

دبئی(آن لائن)پاکستان کی معروف ٹک ٹاکرحریم شاہ کے اعلان نے سب ہی کو چونکا دی ا،گو یہ عندیہ وہ پہلے بھی کئی بار دے چکی ہیں لیکن اس بار انہوں نے ایک تجویز بھی مانگی ہے، ٹک ٹاکر بہت جلد سیاست میں قدم رکھنے والی ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس…

سابق چیئرمین پی ٹی آئی میں غرور آ گیا تھا، ان میں حکومت چلانے کا کوئی شعور نہیں تھا ، پرویز خٹک

پشاو ر(آن لائن) چیئرمین پی ٹی آئی پارلمینٹیرین پرویز خٹک نے کہا ہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی میں شعور نہیں تھا کہ حکومت کیسے چلائی جاتی ہے، ان میں غرور آگیا تھا۔پرویز خٹک نے سابق وفاقی وزیر لعل محمد خان سے ملاقات کی اور انہیں پارٹی میں…

عمران خان ،بشری بی بی غیر شرعی کیس :آخری گواہ لطیف نے بیان عدالت میں ریکارڈ کرادیا

اسلام آباد(آن لائن)سابق چیئرمین تحریک انصاف ا ور بشری بی بی کے غیر شرعی نکاح کیس کے چوتھے اور آخری گواہ کا بیان سامنے آگیا،گواہ محمد لطیف نے عدالت کو بیان ریکارڈ کراتے ہوئے بتایا کہ خاور فرید مانیکا کے ساتھ گزشتہ 35 سال سے گھریلو ملازم ہوں،…