شہباز شریف کو سیاسی جماعتوں سے رابطوں کا ٹاسک مل گیا

لاہور(آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف کے سابق صدر آصف علی زرداری سے ٹیلیفونک رابطے کے بعد اب شہباز شریف کو اہم ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔ نواز شریف کی جانب سے شہباز شریف کو اہم ٹاسک دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کا میاں…

اسلام آباد ہائی کورٹ میں شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزارکیخلاف کیس کی سماعت

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوں شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی ایم پی او آرڈر کیخلاف کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیے کہ کیا 1973 کے آئین میں بھی صدر کے اختیارات کو پرانے نوآبادیاتی اختیارات کے مطابق دیکھا…

مرتضیٰ سولنگی نے وزارت پارلیمانی امور کا اضافی چارج سنبھال لیا

اسلام آباد ( آن لائن) نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے وزارت پارلیمانی امور کا اضافی چارج سنبھال لیا۔نگران وفاقی وزیر مرتضیٰ سولنگی نے وزارت پارلیمانی امور کا چارج سنبھالنے کے بعد وزارت کا دورہ کیا جہاں سیکرٹری وزارت…

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی: ملکی تاریخ کا نیا ریکارڈ بن گیا،54 ہزار کی حد عبور

کراچی(آن لائن) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) 100 انڈیکس پہلی بار ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا ہے۔کاروبار دن میں یہ پہلا موقع ہے جب 100 انڈیکس نے 54 ہزار کی حد بحال کی ہے جب کہ گزشتہ روز کاروبار کے ہی دوران یہ 53 ہزار 950…

راولپنڈی بڑی تباہی سے بچ گیا ،دھماکہ خیز مواد ناکارہ بنا دیا گیا

راولپنڈی(آن لائن)راولپنڈی کے علاقے اڈیالہ روڈ پر گور کھپور کے قریب مشکوک بیگ برآمد کیا گیاہے جس میں دھماکہ خیز مواد ملنے کا انکشاف ہواہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق بم ڈسپوزل سکواڈ کی ٹیم نے مشکوک ڈیوائس کا معائنہ کرکے اسے ناکارہ بنا دیا گیا ہے ،…

پنجاب بھر سے 800 سے زائد غیر قانونی غیر ملکی زیر حراست

لاہور(آن لائن) پنجاب بھر سے اب تک 800 سے زائد غیر قانونی غیر ملکیوں کو حراست میں لیا جاچکا ہے۔پولیس کے مطابق لاہور میں غیر قانونی طورپر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف کارروائی جاری ہے۔پولیس کے مطابق 700 سے زائد غیر ملکیوں کی اسکریننگ بھی مکمل…

غزہ پر اسرائیلی بمباری کا سلسلہ جاری،شہادتیں 10ہزارسے تجاوز کرگئیں

غزہ(آن لائن)غزہ پر اسرائیلی بمباری کا سلسلہ ایک ماہ بعد بھی جاری ہے،اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد دس ہزار سے تجاوز کرچکی ہے۔ امریکا نے ایٹمی آبدوز مشرقِ وسطی میں تعینات کردی ہے۔ اسرائیلی وزیر اعظم نے حماس کے خلاف جنگ کو عالمی جنگ قرار دیا…

اقوام متحدہ انسانی حقوق کے نفاذ اور شہریوں کی حفاظت سے قاصر ہے، شہباز شریف

لاہور(آن لائن) صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ دنیا کا سب سے بڑا ڈیبیٹنگ کلب ہے جو انسانی حقوق کے نفاذ اور شہریوں کی حفاظت سے قاصر ہے۔سابق وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اسرائیل کی جانب سے فلسطین پر بربریت کے ایک ماہ کو مکمل…

پاکستان میں آزادانہ و منصفانہ انتخابات پر توجہ مرکوز ہے ،امریکہ

واشنگٹن (آن لائن) امریکا کی جانب سے ایک مرتبہ پھر پاکستان میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کرانے کی حمایت کر دی گئی ہے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ امریکا کی توجہ پاکستان میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات پر مرکوز ہے، کسی امیدوار یا…

آئل گیس کمپنی پر دہشت گردوں کا حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید،تین شدید زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان(آن لائن)تحصیل درازندہ میں دہشت گردوں نے آئل گیس کمپنی کے کیمپ پر حملہ کر کے ڈیوٹی پر مامور 2 پولیس اہلکاروں کو شہید اور 3 کو زخمی کر دیا۔شہید اہلکاروں میں رحمت الہی اور محمد عارف شامل ہیں جبکہ زخمی اہلکاروں میں اے ایس آئی…