فاف ڈوپلیسی کا بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی کا عندیہ

ابوظہبی (آن لائن)جنوبی افریقہ کے سابق کپتان فاف ڈوپلیسی نیبین الاقوامی کرکٹ میں واپسی کا عندیہ دے دیا۔ جنوبی افریقہ نے دسمبر میں بھارت کا دورہ کرنا ہے جہاں وہ 3 ٹی 20 میچز کھیلے گی اور اس کے صرف 6 ماہ بعد آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلا…

فوجداری مقدمات میں ضمانت سے متعلق اہم فیصلہ جاری

اسلام آباد(آن لائن) سپریم کورٹ نے فوجداری مقدمات میں ضمانت سے متعلق اہم فیصلہ جاری کر دیا۔ ضمانت کے مقدمے میں فیصلہ جسٹس اطہر من اللہ نے تحریر کیا۔ عدالت نے قتل کے واقعہ میں گرفتار ملزم محمد عثمان کو دو لاکھ روپے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت…

پرابھاس کا اپنے استاد ستیانند کو سونے کی گھڑی کا تحفہ

ممبئی (آن لائن) بھارتی اداکار پرابھاس راجو جنوبی بھارت کی تیلگو فلموں کے سپر اسٹار ہیں، 44 سالہ اداکار کو تیلگو فلموں کی کامیابی کی علامت سمجھا جاتا ہے۔انہوں نے یہ مقام صرف اپنی فنی صلاحیتوں سے نہیں بلکہ اپنی عاجزانہ طبعیت اور کسر نفسی سے…

شاہ رخ خان ہر چیز میں سو فیصد پرفارم کرتے ہیں، وکی کوشل

ممبئی (آن لائن)بالی ووڈ اداکار اور اداکارہ کترینہ کیف کے شوہر وکی کوشل نے اپنی آئندہ آنے والی فلم ڈنکی کے ساتھی اداکار اور بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی تعریف کردی۔ ان کا کہنا ہے کہ انہیں اندازہ ہوا کہ وہ ہر چیز میں سو فیصد پرفارم کرتے…

اسرائیل کی غزہ پر بدترین بمباری جاری ،110فلسطینی شہید،خواتین و بچوں سمیت سینکڑوں زخمی

غزہ (آن لائن) غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیاں جاری ہیں ، دیرالبلاح، خان یونس، نصیرات اور بریج کیمپ پر اسرائیلی بمباری سے ایک روز میں مزید 110 فلسطینی شہید جبکہ خواتین اور بچوں سمیت سینکڑوں افراد زخمی ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل…

طالبان نے افغانستان میں لڑکی ہونا ہی غیرقانونی بنا دیا، ملالہ یوسفزئی

جوہانسبرگ (آن لائن)نوبیل امن انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے کہا ہے کہ طالبان نے افغانستان میں لڑکی ہونا ہی غیرقانونی بنادیا ہے ، عالمی برادری نسلی عصبیت کو انسانیت کیخلاف جرم قرار دے۔نیلسن منڈیلا کی دسویں برسی کے موقع پر جوہانسبرگ میں خطاب…

توشہ خانہ ریفرنس: اسلام آبادہائیکورٹ نے عمران خان کی اپیل واپس لینے کی درخواست پرفیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (آن لائن) توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف اپیل واپس لینے کی عمران خان کی درخواست مسترد کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی 21 اکتوبر 2022 کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف اپیل واپس…

سی ڈی اے کا اسلام آباد کے سیکٹرز میں بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن)سی ڈی اے انتظامیہ نے وفاقی دار الحکومت اسلام آباد کے سیکٹرز میں پہلی بار بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سیکٹرز کے مراکز کے درمیان 13 روٹ کا انتخاب اورنج بلیو اور گرین لائن سے منسلک کر دیا جا ئے گا ، سی ڈی اے نے 13…

ایشیائی ترقیاتی بنک نے پاکستان کیلئے 65 کروڑ 90 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

اسلام آباد (آن لائن) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں پائیدار ترقی کیلئے 65 کروڑ 90 لاکھ ڈالر منظور کرلئے۔ بتایا گیا ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک نے تین منصوبوں کی رواں ہفتے منظوری دی ہے۔ ترجمان اے ڈی بی کے مطابق 65 کروڑ 90 لاکھ ڈالر میں…

لاہور ہائیکورٹ:پرویز الہی کی گرفتاری کیخلاف توہین عدالت کی درخواست کا تحریری حکم جاری

لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کی عدالتی حکم کے باوجود گرفتاری کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست کا تحریری حکم جاری کردیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر احمد نے سابق وزیراعلی چودھری پرویز الہی…