شہباز شریف کو سیاسی جماعتوں سے رابطوں کا ٹاسک مل گیا
لاہور(آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف کے سابق صدر آصف علی زرداری سے ٹیلیفونک رابطے کے بعد اب شہباز شریف کو اہم ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔
نواز شریف کی جانب سے شہباز شریف کو اہم ٹاسک دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کا میاں…