حکومت زرعی شعبے کی ترقی کیلئے اقدامات اٹھا رہی ہے ،نگران وزیرِ اعظم

بیجنگ (آن لائن)نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت زرعی شعبے کی ترقی کیلئے اقدامات اٹھا رہی ہے جب کہ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل میں بھی زراعت کے شعبے کو شامل کیا گیا ہے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ان…

نواز شریف کو ہائی کورٹ اور احتساب عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آبا د(آن لائن)سابق وزیر اعظم نواز شریف کو اسلام آباد ہائی کورٹ اور احتساب عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا ،24 اکتوبر تک ضمانت منظور کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو گرفتار نہ کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ،اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز…

چیف جسٹس آف پاکستان نے انتخابات اور فوجی عدالتوں کیس مقرر کرنے کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد ( آن لائن)سپریم کورٹ میں ایک کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان کا انتخابات اور فوجی عدالتوں کیس مقرر کرنے کا عندیہ دیاہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ عام انتخابات اور سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے…

غزہ میں معصوم بچوں اور عورتوں پر بمباری سے دہشت گردی بڑھے گی ،جمائمہ گولڈ سمتھ

لندن(آن لائن)غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت، بمباری اور معصوم لوگوں کے قتل عام پر جمائما گولڈ اسمتھ بھی خاموش نہ رہ سکیں، انہوں نے بھی غزہ پر اسرائیلی بمباری کے خلاف بیان دے دیا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں جمائما نے…

اسرائیل کی غزہ پر بمباری اور شہادتیں،کورولوس عثمان کی نئی قسط نشر نہ ہو سکی

اسلام آباد(آن لائن)عظیم اسلامی سلطنتِ عثمانیہ پر بننے والی مشہور تاریخی ترک سیریز ارطغرل غازی کے سیکوئل کورولوس عثمان کے 5 ویں سیزن کی گزشتہ روز نئی قسط نشر نہ ہونے کی وجہ سامنے آ گئی۔ کورولوس عثمان کی نئی قسط ہر ہفتے بدھ کو نشر ہوتی ہے…

عالمی سفارتی کوششیں بھی اسرائیلی بربریت کو کم نہ کر سکیں،پناہ گزین کیمپ پر حملہ کردیا، 433 فلسطینی…

غزہ(آن لائن)اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر مظالم تھم نہ سکے ، غزہ میں اسرائیلی فوج نے ایک ہی روز میں مزید 433 فلسطینیوں کو شہید کردیا جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ۔عالمی سفارتی کوششیں بھی اسرائیلی بربریت کو کم نہ کر سکیں ، غزہ میں…

راولپنڈی میں بھی ڈینگی وائرس کے خطرناک وار جاری

راولپنڈی(آن لائن)راولپنڈی میں بھی ڈینگی وائرس کے خطرناک وار جاری، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 34 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ رواں سیزن میں ڈینگی وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 2061…

اسلام آباد ہائیکورٹ: چیئرمین پی ٹی آئی کے کیسز میں درخواست ضمانت کی کازلسٹ منسوخ

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کے کیسز میں درخواست ضمانت کی کازلسٹ منسوخ کر دی گئی۔ عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستیں جمعرات کو سماعت کیلئے مقرر تھیں، تاہم چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل میں ملاقات کی اجازت…

غیر قانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کو پاکستان چھوڑنے کیلئے دی گئی ڈیڈلائن ختم ہونے میں 12 دن…

اسلام آباد(آن لائن) غیر قانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کو پاکستان چھوڑنے کیلئے دی گئی ڈیڈلائن ختم ہونے میں 12 دن باقی ہیں غیر قانونی مقیم افراد کو 31 اکتوبر تک پاکستان چھوڑنا ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان میں غیر قانونی طور پر رہنے والے…

سابق انسپکٹر عابد باکسر دوبارہ گرفتار، 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد(آن لائن)سرکاری رائفل چھننے اور پولیس حراست سے بھاگنے والے سابق انسپکٹر عابد باکسر کو سی آئی اے نے دوبارہ گرفتار کرلیا ہے، اور عدالت نے ان کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ بھی منظور کرلیا ہے۔13 اکتوبر کو سابق انسپکٹر عابد باکسر مبینہ طور…