بابر اعظم، رضوان سب سے زیادہ رنز بنانیوالے کھلاڑی ہونگے، پاکستانی اب بھی پرامید

لاہور(آن لائن) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے سنسنی نے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، پاکستانی شائقین نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے خیال میں اس سال "زیادہ سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز" کا تاج کس کے سر سجے گا۔ ایک ملٹی نیشنل مارکیٹ ریسرچ فرم…

بابر اعظم اور رضوان نے ڈرپوک انداز میں بیٹنگ کی : ہاردک پانڈیا

احمد آباد(آن لائن)ہندوستان کے آل راونڈر ہاردک پانڈیا نے ہفتے کے روز روایتی حریف ہندوستان کے خلاف بلے سے پاکستان کی مایوس کن کارکردگی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ بابر اعظم اور محمد رضوان اپنی پارٹنرشپ کے دوران ڈرپوک تھے۔ پاکستان، ایک مرحلے پر،…

2004 میں مالی معاملات میں بد انتظامی پر والد کیخلاف کیس دائر کیا تھا،امیشا پٹیل

ممبئی(آن لائن) امیشا پٹیل بالی وڈ کی نامور اداکارہ ہیں اور انہیں انڈسٹری کی متعدد بلاک بسٹر فلموں کہو ناں پیار ہے، آپ مجھے اچھے لگنے لگے، منگل پانڈے، غدر اور بھول بھلیاں میں کام کرنے کا موقع ملا ہے۔ اداکارہ کی سنی دیول کے ساتھ نئی فلم غدر2…

عاطف اسلم کو فلسطین کی حمایت پربھارتی مداحوں کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا

کراچی(آن لائن) پاکستان سمیت بھارت میں یکساں مقبولیت رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم نے سفاک اسرائیلی افواج کے ہاتھوں ظلم و ستم کے شکار فلسطینی عوام کے لیے اپنی آواز بلند کی تو گلوکار کے بھارتی مداحوں نے انہیں شدید تنقید کا…

عاطف اسلم نے اپنی اہلیہ کی سالگرہ منائی، تصاویر اور ویڈیو وائرل

لاہور(آن لائن) عاطف اسلم نے پوری دنیا میں پاکستانی میوزک انڈسٹری کو نئی شناخت دی ہے اور وہ ہر جگہ اپنی سحر انگیز آواز سے ملک کا نام روشن کررہے ہیں۔ جس طرح گلوکار اور اداکار اپنی پروفیشنل لائف کو وقت دیتے ہیں اسی طرح وہ اپنی نجی زندگی کی…

نقیب اللہ قتل کیس:چالان پیش نہ کرنیپر عدالت تفتیشی افسر پربرہم

کراچی(آن لائن) نقیب اللہ قتل کے مقدمے کا ضمنی چالان تاحال کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں جمع نہ کرایا جاسکا، جس پر عدالت نے تفتیشی افسر پر برہمی کا اظہار کیا۔تفصیلات کے مطابق انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی…

اسلام آباد ، لاہور اور کراچی سمیت ملک بھر میں 24 پروازیں منسوخ

اسلام آباد ،کراچی(آن لائن)کراچی، لاہور، اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف ایئر پورٹس پر انتظامی مسائل کی وجہ سے پی آئی اے کی 16 پروازوں سمیت 24 پروازیں منسوخ کر دی گئیں جبکہ بڑی تعداد میں پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہوا ہے۔اس ضمن میں قومی…

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کے بعد ٹرانسپورٹرز کرایوں میں کمی کریں،مرتضی سولنگی

اسلام آباد(آن لائن) نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کے بعد ٹرانسپورٹ کے شعبہ پر لازم ہے کہ وہ عوام کو ریلیف فراہم کرتے ہوئے کرایوں میں کمی کرے۔اتوار کو اپنے ٹویٹ میں نگران…

یوسف گیلانی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

اسلام آباد(آن لائن) احتساب عدالت اسلام آباد نے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کے رخصت…

نااہلی کی مدت 5سال کرنے کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب

لاہور(آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نینااہلی کی مدت 5سال کرنے کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب کرلئے۔ تفصیلا ت کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں نااہلی کی مدت 5سال کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس شاہد بلال حسن نے شہری مشکور حسین…