صوبے بھر میں ڈینگی کے 100نئے مریض سامنے آ گئے

لاہور (آن لائن) 24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 100 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی۔ سیکرٹری صحت علی جان خان کے مطابق لاہور میں گزشتہ روز 32 ،راولپنڈی میں 44 ،ملتان میں 5 ،فیصل آباد اور مظفر گڑھ میں 2 ،2،گوجرانوالہ میں 7 ،شیخوپورہ ، اٹک،…

تاریخی ترک سیریز کورولس عثمان کا پانچواں سیزن 4 اکتوبر سے شروع ہوگا

انقرہ(آن لائن)تاریخی ترک سیریز کورولس عثمان کا پانچواں سیزن 4 اکتوبر سے شروع ہوگا۔دنیا میں مشہور ہونے والی تاریخی ترک سیریز کے شائقین میں جوش و خروش عروج پر ہے کیونکہ لیجنڈری ارطغرل غازی کا سیکوئل کورولس عثمان کاپانچواں سیزن 4 اکتوبر سے…

سابق اداکارہ رابی پیرزادہ نے اپنے ہاتھ سے قرآن مجید کے 22پارے لکھ لئے

لاہور(آن لائن) شوبز کو خیر باد کہنے والی رابی پیرزادہ نے اپنے ہاتھ سے قرآن مجید کے 22پارے لکھ لئے ۔رابی پیرزادہ نے شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے بعد فن خطاطی اور مصوری کے ساتھ ساتھ مستحق لوگوں کی فلاح و بہبود کے منصوبے شروع کئے تھے ۔اس…

اداکارہ ماہرہ خان پرانے دوست کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

کراچی(آن لائن) پاکستانی سپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان اپنے پرانے دوست اور کاروباری شخصیت سلیم کریم کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ اداکارہ کی شادی کی تقریب میں محدود تعداد میں قریبی دوست اور رشتہ دار شریک ہوئے۔اداکارہ ماہرہ خان کی منیجر…

پولیس شیخ رشید کو ایک ہفتے میں پیش کرے ورنہ ایف آئی آر ہوگی،لاہورہائیکورٹ

راولپنڈی (آن لائن)لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے پولیس کو ایک ہفتے میں شیخ رشید کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس صداقت علی خان نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی حراست کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی، جس سلسلے…

ملک بھر میں 90 روز میں الیکشن نہ کرانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(آن لائن) ملک بھر میں 90 روز میں الیکشن نہ کرانے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی جانب سے دائر درخواست میں صدر پاکستان، الیکشن کمیشن، وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں موقف…

سابق وزیراعظم نواز شریف نے وطن واپسی کا ٹکٹ بک کرا لیا

لاہور (آن لائن) قائد پاکستان مسلم لیگ ن و سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کی ٹکٹ بک کروا لی گئی۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف 21 اکتوبر کو لندن سے ابو ظہبی انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر لینڈ کریں گے، اسی روز قائد ن لیگ ابو ظہبی سے لاہور کے لئے…

حکومت اورفوج کی مشترکہ کوششیں رنگ لے آئیں، پاکستانی معیشت بحالی کی جانب گامزن

اسلام آباد(آن لائن)پاک فوج اور نگران حکومت کی ملکی معیشت میں بہتری کی جانب لئے گئے ٹھوس اقدامات کے ثمرات سامنے آنے لگیہیں۔رپورٹ کے مطابق بڑے پیمانے پر ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاون روپیہ کی قدر اور ڈالر میں کمی کا باعث ہیں۔ پاکستانی روپے…

سائفر کیس :عدالت نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو4 اکتوبر کو طلب کرلیا

اسلام آباد(آن لائن)سائفر کیس کا چالان جمع ہونے کے بعد ایک اور بڑی پیش رفت ہوئی ہے،آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے باقاعدہ ٹرائل کا آغاز کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفرکیس میں اہم…

سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنے کی28ستمبر کی سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس کی سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا گیا ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا ہے کہ فیض آباد دھرنے کے حوالے سے جس کے پاس بھی معلومات ہوں سامنے لائے۔تحریری حکم میں کہا گیا کہ عدالت سب فریقین…