بھارتی حکومت کینیڈا میں خالصتان تحریک کے سرکردہ افراد کیلئے بڑا خطرہ بن گئی، رپورٹ

اوٹاوہ (آن لائن) کینیڈین میڈیا نے دعویٰ کیا ہیکہ ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے بعد انہی کے ایک ساتھی سکھ رہنما کو قانون نافذ کرنیوالے اہلکاروں نے خبردار کیا تھا کہ اس کی جان کو بھی خطرہ ہے۔ میڈ یا رپورٹ کے مطابق خبردار کرنا فرض ہے کے عنوان سے…

سیلاب کے بعد پاکستان سے کیے گئے وعدے پورے کرنے چاہئیں، اقوام متحدہ

نیو یارک (آن لائن)اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ عالمی اداروں کو سیلاب کے بعد پاکستان سے کیے گئے وعدے پورے کرنے چاہئیں۔ تباہ کن سیلاب کی وجہ سے ملک میں بدترین معاشی بحران پیدا ہوا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے 78 ویں جنرل…

صیہونی انتہا پسندوں کی کارروائیاں، 6 فلسطینی اسرائیلی شہری قتل کردیے

رملہ (آن لائن) اسرائیل میں انتہاپسندانہ کارروائیوں کے نتیجے میں ایک روز میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد سمیت 6 فلسطینی اسرائیلی شہریوں کو قتل کردیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل میں آباد فلسطینی اقلیتوں کے خلاف…

ہرسال مار دیا جاتا ہے ، لیکن ابھی مرا نہیں زندہ ہوں ، عطااللہ عیسیٰ خیلوی

لاہور (آن لائن) معروف گلوکار عطااللہ عیسیٰ خیلوی نے ایک بار پھر اپنے زندہ ہونے کی تصدیق کی ہے ۔ پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ یافتہ گلوکارعطا اللہ عیسیٰ خیلوی نے کہا ہے کہ ابھی زندہ ہوں۔ ہر سال میرے مرنے کی سوشل میڈیا پر نیوز دی جاتی ہے اور ہر…

گلوکارہ شکیرا پر 7 ملین ڈالرز ٹیکس چوری کا الزام

اسپین (ا ٓن لائن) کولمبیا کی معروف گلوکارہ شکیرا پر ہسپانوی حکام کی جانب سے ایک بار پھر 7 ملین ڈالرز ٹیکس چوری کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکارہ شکیرا کو دوسری بار مبینہ ٹیکس چوری کے الزامات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے،…

عالیہ بھٹ نے رنبیر کپور کے خفیہ راز سے پردہ اْٹھادیا

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنے شوہر رنبیر کپور سے متعلق اہم انکشاف کرکے اْن کا خفیہ راز مداحوں کو بتا دیا۔ رنبیر کپور کی 41ویں سالگرہ پر اْن کی اہلیہ و اداکارہ عالیہ بھٹ نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر شوہر کے…

پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب 4ساتھیوں سمیت گرفتار، پی ٹی آئی کا دعویٰ

اسلام آباد( آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر مملکت فرخ حبیب کو انکے 4 ساتھیوں کے ہمراہ گرفتار کرلیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر تحریک انصاف کے آفیشل اکاؤنٹ سے جاری کردہ ٹویٹ میں گرفتاری کا دعویٰ کیا…

سیلاب کے فوراً بعد پاکستان کی ہنگامی ردعمل منصوبے کے تحت 816 میں سے صرف 563 ملین ڈالر رقم موصول ہوئی…

نیویار ک ( آن لائن ) اقوام متحدہ میں تعینات پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ سیلاب کے فوراً بعد پاکستان کی ہنگامی ردعمل منصوبے کے تحت 816 ملین ڈالر کی فوری اپیل کی گئی تاہم 563 ملین ڈالر رقم موصول ہوئی ہے ۔ پاکستان نے مختلف…

ڈالر مزید 1.05 روپے سستا ، 287.70 کا ہو گیا

اسلام آباد ( آن لائن ) ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی سے روپے کی قدر مستحکم ہو گئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 5 پیسے سستا ہو گیا، جس کے بعد ڈالر کی قیمت 287 روپے 70 پیسے ہو گئی۔گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 288…

جشن عید میلاد النبی جمعہ کو مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا

جہانیاں(آن لائن) جشن عید میلاد النبی 12ربیع الاوّل29ستمبر جمعة المبارک کو مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا۔ملک بھر میں جلوس نکالے جائیں گے،عام تعطیل، تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں محافل میلاد اورریلیاں نکالنے کا سلسلہ بھی جاری،سکیورٹی کے…