سائفر کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پرایف آئی اے سے جواب طلب

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی درخواست ضمانت پر وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کو نوٹس جاری کر دیا۔ تفصیلا ت کے مطابق سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی…

عمران خان کی بیٹوں سے بات نہ کروانے پر سپرنٹنڈنٹ سے جواب طلب

اسلام آباد(آن لائن) جج آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی واٹس ایپ پر بیٹوں کیساتھ بات کروانے کے معاملے پر اٹک جیل سپرنٹنڈنٹ سے وضاحت طلب کرلی۔ تفصیلات کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں واٹس ایپ پر بیٹوں کیساتھ بات…

نئے چیف جسٹس قاضی فائز سپریم کورٹ پہنچ گئے، گارڈ آف آنر لینے سے انکار

اسلام آباد(آن لائن) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسی سپریم کورٹ پہنچ گئے اور انہوں نے گارڈ آف آنر لینے سے انکار کر دیا۔ جسٹس قاضی فائز عیسی نے گارڈ آف آنر لینے سے انکار کرتے ہوئے پولیس کو اپنی ذمہ داریاں دل جمی سے ادا کرنے کی ہدایت…

اقوام متحدہ کے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے پرجوش ہوں: نگران وزیراعظم

اسلام آباد(آن لائن)نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے پرجوش ہوں ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر جاری کردہ بیان میں نگران وزیراعظم انوار الحق…

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پاکستان کے 29ویں چیف جسٹس کے طور پر اپنا عہدہ سنبھال لیا

اسلام آباد:جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پاکستان کے 29ویں چیف جسٹس کے طور پر اپنا عہدہ سنبھال لیا۔بطورِ چیف جسٹس ، پاکستان میں کئی نامور افراد گزرے ، جنہوں نے اپنی اپنی سمجھ اور شعور کے مطابق فیصلے کیئے مگر تاریخ سوائے چند فیصلوں کے کسی عہدیدار…

صدر عارف علوی سے پی ٹی آئی کے ممبران ناراض

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ممبران ناراض ہیں، تحریک انصاف نے 90 دن میں انتخابات کا معاملہ قانونی طور پر اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے سینئر عہدیداروں نے صدر کے خط…

پاکستان ہمیشہ اپنے ترک بھائیوں کے ساتھ مصیبت اور خوشی کے لمحات میں کھڑا رہا ہے،آرمی چیف جنرل سید…

اسلام آباد(آن لائن)چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تعلقات مضبوط اور برادرانہ ہیں جو ہمیشہ قائم رہیں گے۔ پاک فوج ترکیہ کی بَری افواج کو متعدد شعبوں میں مکمل تعاون فراہم کرنے کے لیے ہمیشہ تیار…

عجیب بات ہے ایک جماعت الیکشن کی تاریخ دے رہی ہے،بلاول بھٹو

مظفر گڑھ (آن لائن ) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انتخابات سے متعلق پارٹی کی سی ای سی میٹنگ میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کریں گے ملک کو مسائل سے نکالنے کیلئے تمام جماعتوں کو ساتھ بیٹھنا ہو گا۔ عجیب بات ہے کہ ایک جماعت الیکشن کی تاریخ دے رہی…

سائفر کیس:چیئرمین تحریک انصاف کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید14 روزکی توسیع

اسلام آباد(آن لائن)آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر کیس کی اٹک جیل میں سماعت ہوئی۔ جس میں عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق آفیشل سیکرٹ…

جسٹس عمر عطاء بندیال نے چیف جسٹس ہاؤس خالی کر دیا

اسلام آبا د(آن لائن)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے چیف جسٹس ہاؤس خالی کر دیا۔ذرائع نے بتایا کہ جسٹس عمر عطاء بندیال ریٹائرڈ ججز کیلئے مختص گھر منتقل ہوگئے ہیں، نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اپنی حلف برداری سے قبل چیف جسٹس ہاؤس…