توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ کی عبوری ضمانت میں توسیع
اسلام آباد(آن لائن)توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی گئی۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے کی۔بشری بی بی…