عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ اور الیکشن کمیشن سے نہ الجھنے کا مشورہ دیا،حامد خان
اسلام آباد( آن لائن ) پی ٹی آئی کے بانی رکن اور معروف قانون دان حامد خان کا کہنا ہے کہ چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کو اداروں نہ الجھنے کا مشورہ دیا، مشورہ دیا کہ اس سے پارٹی کو نقصان پہنچے گا۔
نجی ٹی وی چینل کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے انہوں…