Browsing Category

پاکستان

الیکشن ملتوی کرانے کی قرارداد پر عملدرآمد کیلئے دلاور خان کا چیئرمین سینیٹ کو خط

اسلام آباد(آن لائن) سینیٹ میں الیکشن کے التوا کی قرارداد پیش کرنے والے آزاد سینیٹر دلاور خان نے چیئرمین سینیٹ کو خط لکھ دیا۔سینیٹر دلاور خان کی جانب سے خط میں کہا گیا کہ سینیٹ نے 5 جنوری کو الیکشن ملتوی کرانے کی قرارداد پاس کی تھی ، یہ بات…
Read More...

الیکشن کمیشن کا سینٹ کی قرار داد پر انتخابات ملتوی کرنے سے انکار

اسلام آباد ( آن لائن ) الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی قرارداد کی روشنی میں عام انتخابات ملتوی کرنے سے انکار کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو شیڈولڈ انتخابات ملتوی کرانے سے متعلق سینیٹ کی منظور کردہ قرارداد پر سینیٹ سیکرٹریٹ کو مراسلہ بھیج دیا…
Read More...

عام انتخابات: الیکشن کمیشن نے بیلٹ پپیرز چھاپنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد ( آن لائن ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پرنٹنگ کارپوریشنز کو بیلٹ پپیرز کی چھپائی کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کے اجلاس میں عام انتخابات کے لیے بیلٹ پپیرز کی چھپائی کی منظوری دی گئی ہے۔الیکشن کمیشن نے عام انتخابات…
Read More...

ملک بھر میں مہنگائی کی شرح میں اضافے نے غریب ومتوسط طبقے کی مشکلات میں مذید اضافہ کردیا

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی دارلحکومت سمیت ملک بھر میں مہنگائی کی شرح میں اضافے سمیت مصنوعی مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقے کی مشکلات میں مذید اضافہ کردیا ہے ،رواں ہفتے کے دوران21 اشیا ئے خورد ونوش کی قیمتوں میں اضافہ ہواہے، ضلعی انتظامیہ کی…
Read More...

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لینے کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا

اسلام آباد(آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے انتخابی نشان بلے کے حوالے سے سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کی درخواست منظور کر نے بارے جاری تحریری فیصلہ میں سپریم کورٹ نے کہا کہ پی ٹی آئی کو مزید وقت…
Read More...

سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل پیر کو دائر کئے جانے کا امکان

اسلام آباد(آن لائن )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کے خلاف سپریم کورٹ میں ہی دائر کرنے کے لیے اپیل تیارکرلی آج پیر کودائر کیے جانے کاامکان ہے۔ ذرائع نے بتایاہے کہ حامدخان ایڈووکیٹ نے اپیل تیارکی ہے۔اپیل میں…
Read More...

چیئرمین پی ٹی آئی کے گھر چھاپے کا معاملہ، ایس ایچ او سمیت 5 افسران معطل

اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان کی رہائشگاہ پر پولیس کے چھاپے مارے جانے کے معاملے پر 5 افسران بشمول ایس ایچ او مارگلہ کو تا حکم ثانی معطل کردیا گیا ۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق گزشتہ روز بیرسٹر گوہر کے…
Read More...

اسلام آباد کے 3 حلقوں سے 119 امیدواروں کو انتخابی نشانات جاری

اسلام آباد(آن لائن)ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفس اسلام آباد کی جانب سے تمام امیدواروں کو انتخابی نشانات جاری کر دیے گئے ہیں۔ڈی آر آفس کے مطابق اسلام آباد کے 3 حلقوں سے مجموعی طورپر 119 امیدواروں کو انتخابی نشانات جاری کیے گئے ہیں۔این اے46 میں مجموعی…
Read More...

پی ٹی آئی کے امیدواروں کو آزاد حیثیت سے انتخابی نشان الاٹ کردیئے گئے

لاہور (آن لائن) الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کو آزاد حیثیت میں انتخابی نشانات الاٹ کر دیئے۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر علی خان کو چینک کا نشان الاٹ کیا گیا جبکہ شوکت یوسفزئی کو ریکٹ کا نشان مل گیا۔پارٹی رہنما…
Read More...

میرا اور میرے دوستوں کا وہی موقف ہے جو 2018 میں تھا، پی ٹی آئی اپنے موقف سے ہِل گئی،جہانگیر ترین

ملتان (آن لائن) استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ میرا اور میرے دوستوں کا وہی موقف ہے جو 2018 کے عام انتخابات میں تھا لیکن پی ٹی آئی اپنے موقف سے ہِل گئی ہے، الیکشن پاکستان کی ضرورت ہے ،پکا یقین ہے الیکشن وقت پر ہوں…
Read More...