Browsing Category

پاکستان

انتقامی جذبے سے نہیں آیا، ملک کے خلاف ہونیوالی سازش کا حساب لینا تو بنتا ہے،نواز شریف

لاہور(آن لائن) مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ کسی انتقامی جذبے سے نہیں آیا لیکن جو ملک کے خلاف سازش ہوئی اس کا حساب لینا تو بنتا ہے ،اپنے ساتھ ہونیوالی زیادتی تو بھول سکتاہوں لیکن پاکستان کے خلاف جو سازش ہوئی وہ کیسے بھول…
Read More...

ملک بھر میں سردیوں کے دوران ایل پی جی کے بحران کا خدشہ

لاہور(آن لائن)سردیوں میں مائع پیٹرولیم گیسایل پی جی کے بحران کا خدشہ ہے۔میڈیا سے گفتگو میں چیئرمین ایل پی جی ڈیلرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے کہاکہ سردیوں میں ایل پی جی کے بحران کا خدشہ ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ پاکستان آنے…
Read More...

اسلام آباد پولیس کا بغیر تربیت اسلحہ لائسنس نہ دینے کا اعلان

اسلام آباد(آن لائن)آئی جی اسلام آباد پولیس اکبر ناصر کا کہنا ہے کہ اسلحہ لائسنس بنوانے کے خواہشمند حضرات کو وفاقی دارالحکومت کی پولیس تربیت دیگی۔آئی جی اسلام آباد کا کہنا ہے کہ وفاقی پولیس کی جانب سے اسلحہ لائسنس حاصل کرنے کے خواہشمند افراد…
Read More...

مولانا فضل الرحمان نے الیکشن کمیشن سے آصف زرداری کے بیان کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(آن لائن)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے الیکشن کمیشن سے آصف زرداری کے بیان کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اگر ایسا ہے جیسا آصف زرداری نے کہا ہے تو ایسے تمام ووٹ ختم ہونے چاہئیں،…
Read More...

العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس: نواز شریف کی بریت کا مختصر تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں نواز شریف کی بریت کا مختصر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس عامر فاروق، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے مختصر فیصلہ جاری کیا۔ حکمنامے میں لکھا ہے کہ…
Read More...

افغانستان سے براستہ طورخم مجدید امریکی اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام

پشاور(آن لائن)طورخم بارڈر ٹرمینل پر کسٹم اور سیکیورٹی فورسز نے افغانستان سے پاکستان آ نے والی گاڑی سے دوران چیکنگ ، پیاز سے بھری بوریوں سے جدید امریکی ہتھیار برآمد کر لیے۔ رپورٹ کے مطابق افغان ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ جس سے…
Read More...

پی ٹی آئی سمیت تمام سیاسی پارٹیوں کو لیول پلینگ فیلڈ دیا جائے، پشاورہائیکورٹ

پشاور(آن لائن) پشاور ہائی کورٹ نے حکم دیا ہے کہ پی ٹی آئی سمیت تمام سیاسی پارٹیوں کو لیول پلینگ فیلڈ دیا جائے، اور چیف سیکرٹری امتیازی سلوک کرنے والوں کے خلاف کارروائی کریں۔تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے ورکرز کنونشن کی…
Read More...

اسرائیل کا ہدف فلسطین کو صفحہ ہستی سے مٹانا ہے،عالمی برادری فوری جنگ بندی کرائے، منیر اکرم

نیویارک(آن لائن)اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ غزہ میں فوری جنگ بندی ممکن بنائے۔ جنرل اسمبلی سے خطاب میں منیر اکرم نے کہا کہ دنیا فلسطینیوں کے یک طرفہ قتل عام پر توجہ دے، انہوں نے واضح کیا…
Read More...

آج کی سیاست سے متفق نہیں،پہلے حالات ٹھیک کریں پھر الیکشن کروائیں، شاہدخاقان عباسی

اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیراعظم اور سینئر سیاستدان شاہد خاقان عباسی نیکہا ہے کہ آج کل کی سیاست پر یقین نہیں رکھتا لیکن پہلے حالات ٹھیک کریں اس کے بعد الیکشن کروائیں۔ ایک بیان میں سینئر سیاستدان اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا…
Read More...

نااہلی کی میعاد تاحیات یا 5 سال؛ سپریم کورٹ سماعت کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی کی میعاد پر عدالتی فیصلے اور الیکشن ایکٹ ترامیم میں تضادات کے حوالے سے سپریم کورٹ سماعت کا تحریری فیصلہ جاری ہوگیا۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسی کے تحریر کردہ فیصلے…
Read More...