Browsing Category

پاکستان

ڈونلڈ ٹرمپ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریف ،بہادر ، متاثر کن شخصیت قرار دیدیا

واشنگٹن(آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو سمٹ سے خطاب میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریف ،بہادر ، متاثر کن شخصیت قرار دیا ۔ نیٹو سمٹ سے خطاب کرتے عہوئے ٹرمپ نے کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیرایک اچھے انسان اور متاثرکن شخصیت ہیں۔ انہوں پھر…
Read More...

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے پاکستان میں تعینات فلسطین سفیر کی ملاقات

اسلام آباد(آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے پاکستان میں تعینات فلسطین کے سفیر ڈاکٹر ذہیر زید کی ملاقات۔اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے غزہ میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ اسپیکر قومی…
Read More...

میڈیا عوام کے حق معلومات کا محافظ اور شفاف جمہوریت کی ضمانت ہے،سید یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد(آن لائن) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پارلیمانی جمہوریت کے فروغ کے لئے پارلیمان اور میڈیا کے مابین مضبوط ، موثر روابط انتہائی اہم ہیں ، میڈیا عوام کے حق معلومات کا محافظ اور شفاف جمہوریت کی ضمانت ہے ۔ پارلیمانی…
Read More...

بلوچستان کے لئے عوام دوست بجٹ پیش کیا گیا ، سرفراز بگٹی

کوئٹہ (آن لائن) وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے لئے عوام دوست بجٹ پیش کیا گیا ، عوام کی فلاح و بہبود کے لے لئے منصوبے رکھے گئے ہیں ، صوبے کی بہتری کے لئے ہمارے پاس چار اہداف پر مبنی روڈ میپ ہے جو کہ گورننس ، سروس…
Read More...

کراچی ، دہشتگردی میں ملوث ’را‘ کے 4 ایجنٹ گرفتار

کراچی (آن لائن) کراچی میں سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردی میں ملوثرا کے چار ایجنٹوں کو گرفتار کرلیا ۔ ایس ایس پی ایس آئی یو شعیب میمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ قائد آباد میں حساس ادارے کے ساتھ مشترکہ کارروائی کے دوران 4 دہشتگردوں کو…
Read More...

عمران خان کو اسکی بہن اور پارٹی نے ہی مائنس کر دیا،عظمیٰ بخاری

لاہور(آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اس کی بہن اور پارٹی نے ہی مائنس کر دیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے انہوں نے کہا کہ قدرت کا انتقام دیکھیں جو نوازشریف کو مائنس کرنے آیا تھا وہ خود گھر سے…
Read More...

ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس،گرفتار ملزم عمر حیات نے اعتراف جرم کرلیا،بیان قلمبند

اسلام آباد ( آن لائن)سترہ سالہ سوشل میڈیا انفلوئنسر ثنا یوسف کے قتل میں گرفتار نوجوان عمر حیات نے عدالت کے روبرو اپنے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے اپنا اہم ترین بیان قلمبندکروادیاہے قاتل نے یہ تسلیم کیا کہ اس کی یہ حرکت غصے اور انتقام کے زیرِ…
Read More...

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے کئی دنوں سے کوشش کررہا ہوں لیکن اجازت نہیں دی جارہی ،علی امین گنڈا…

اسلام آباد( آن لائن)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈپور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے پچھلے کئی دنوں سے کوشش کررہے تھے،ہمارے خلاف یہ ایک سازش ہو رہی ہے۔بحیثیت وزیراعلیٰ سپریم کورٹ آیا تو سوچا تھا کہ چیف جسٹس سے ڈسکس کروں…
Read More...

وزیرا علیٰ خیبرپختونخواہ عمران خان سے ملاقات کی اجازت مانگنے سپریم کورٹ پہنچ گئے

اسلام آباد ( آن لائن)سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ نے عمران خان سے ملاقات کے لیے استدعاکرنے والے خیبر پختونخوا وزیراعلی کو چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور رجسٹرار سے رجوع کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ جوڈیشل سائیڈ پر ہم کچھ…
Read More...

وزیراعظم سے بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات

بلاول نے وزیراعظم کو پاکستان کی جانب سے بھیجے گئے سفارتی وفد کی امریکہ اور یورپ میں ملاقاتوں کے حوالے سے بریفنگ دی شہباز شریف کا وفد کی جانب سے حالیہ بھارتی پروپیگنڈا کو دنیا کے سامنے بے نقاب کرنے ، امریکہ، یو کے اور یورپ کے کامیاب سفارتی…
Read More...