Browsing Category

پاکستان

اسلام آباد: سکیورٹی خدشات پر بحریہ، ایئر، نیشنل ڈیفنس یونیورسٹیز غیر معینہ مدت کیلئے بند

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد کی 3 جامعات سیکیورٹی خدشات پر غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دی گئیں۔ ذرائع کے مطابق بحریہ، ایئر اور نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کو بند کرنے کے احکامات پیر کو جاری ہوئے۔یونیورسٹیوں کی بندش سے طلبہ کے فائنل امتحانات بھی…
Read More...

الیکشن کمیشن نے پولنگ عملے کی تربیت کے دوران غیر حاضری کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پولنگ عملے کی تربیت کے دوران غیر حاضری کے واقعات کا سخت نوٹس لے لیا۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق غیر حاضر رہنے والے عملے اور سٹاف کے خلاف سخت انضباطی کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے…
Read More...

سپریم کورٹ میں یوٹیوبرز کے داخلے پر پابندی، کورٹ رپورٹرز کیلئے گائیڈ لائنز جاری

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ میں داخلے کیلئے کورٹ رپورٹرز کے لئے گائیڈ لائنز جاری کردی گئی ہیں۔ ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق اہم کیسز کی سماعت کے دوران کمرہ عدالت میں ایک ادارے سے ایک رپورٹر کو جانے کی اجازت ہو گی۔ترجمان سپریم کورٹ کی جانب…
Read More...

این اے 83 اور 85 سرگودھا میں انتخابات ملتوی کرنے کے نوٹیفکیشن منسوخ

اسلام آباد(آن لائن) الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے دو حلقوں این اے 83 اور این اے 85 میں انتخابات ملتوی کرنے کے ریٹرننگ افسران کے نوٹیفکیشن منسوخ کر دیے۔چیف الیکشن کمشنر نے ہدایت کی کہ دونوں حلقوں میں انتخابات ہوں گے اور انتخابی عمل جاری…
Read More...

فواد چوہدری نے گروپ سمیت انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا

اسلام آباد(آن لائن)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط میں انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن لکھے گئے خط میں کہا کہ الیکشن میں چناو ہی نہ ہو تو ایسے انتخابات کے کیا معانی ہیں؟فواد چوہدری…
Read More...

شہر اقتدار اسلام آباد میں پل سے لٹکی ہوئی نوجوان کی لاش برآمد

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے فیصل ایونیو پر واقع پل سے لٹکی ہوئی نوجوان کی لاش ملی ہے۔دھند کے باعث لاش کئی گھنٹے پل سے لٹکی جھولتی رہی اور اس دوران پل کے نیچے ٹریفک رواں دواں رہا۔لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی…
Read More...

اسلام آبادہائیکورٹ میں شہریار آفریدی کی غیرقانونی گرفتاری سے متعلق کیس کی سماعت

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ میں شہریار آفریدی کی خلاف قانون گرفتاری پر ڈپٹی کمشنر اور دیگر کے خلاف توہینِ عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس بابر ستار نے توہینِ عدالت کیس کی سماعت کی۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی آفس اور اڈیالہ جیل کے ریکارڈ…
Read More...

تمام افواہیں دم توڑ چکیں، انتخابات 8 فروری کو ہی ہوں گے، مرتضی سولنگی

اسلام آباد(آن لائن)نگراں وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مرتضی سولنگی کا کہنا ہے کہ تمام مفروضے اور افواہیں دم توڑ چکی ہیں، عام انتخابات 8 فروری کو ہی ہوں گے۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئین کے تحت منتخب نمائندے…
Read More...

پاکستان کی ایران میں سٹرائیک،جہنم واصل دہشت گردوں کی ہوشرباتفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(آن لائن)ایران میں بی ایل ایف کے ٹھکانوں پر پاکستانی اسٹرائیک میں جہنم واصل دہشتگردوں کی ہوش ر با ابتدائی تفصیلات منظر عا م پر آ گئی۔بلوچستان میں طویل عرصے سے جاری دہشتگردی میں نمایاں کردار وہ بے ضمیر دہشتگرد ہیں جو ذاتی مالی…
Read More...

فراز الرحمان کا منشور این اے 233 اور 234

کراچی (آن لائن)پیارے ہم وطنو،میں آج آپ کے سامنے کھڑا ہوں، اپنے ملک کے معاشی منظرنامے کو بلند کرنے کی پرجوش خواہش کے تحت۔ میں ایک ایسے پاکستان کا تصور کرتا ہوں جہاں ہر گلی اور کوچے میں خوشحالی گونجتی ہو، جہاں کاروبار، صنعت کاروں اور ہماری…
Read More...