Browsing Category

پاکستان

سعودی عرب کا خطے میں امن و استحکام کیلیے پاکستان کے کردار پر وزیراعظم سے اظہارِ تشکر

اسلام آباد(آن لائن)سعودی عرب کی جانب سے خطے میں امن و استحکام کے لیے کردار ادا کرنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا گیا ہے۔وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے ملاقات کی، جس میں دونوں…
Read More...

وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، ایف بی آر کی کارکردگی پر اظہار اطمینان

اسلام آبا د(آن لائن )وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایف بی آر کی ڈیجیٹائزیشن اور اصلاحاتی عمل سے متعلق اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیراعظم نے ٹیکس محصولات میں بہتری کے لیے وزارت خزانہ اور ایف بی آر کی کوششوں کو سراہا۔…
Read More...

ججز کی سنیارٹی پر مشاورت کا معاملہ ، جسٹس منصور علی شاہ کا جوڈیشل کمیشن کو ایک اور خط

اسلام آبا د(آن لائن )سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے سیکرٹری جوڈیشل کمیشن کو ایک اور اہم خط ارسال کر دیا ہے جس میں ججز کی سنیارٹی کے تعین کے معاملے پر گہرے تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ خط جسٹس منصور علی شاہ نے…
Read More...

طالبان حکومت کی وعدہ خلافیاں خطے میں عدم استحکام کا باعث بن رہی ہیں، بلاول

اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ طالبان حکومت کی وعدہ خلافیاں خطے میں عدم استحکام کا باعث بن رہی ہیں لہٰذا افغان عبوری حکومت دوحہ معاہدے میں کیے گئے وعدوں کی پاسداری کرے۔ بھارت دہشتگردی کے خلاف جنگ میں…
Read More...

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس :اسلام آباد اور تین صوبوں کے مستقل چیف جسٹس تعینات

اسلام آباد(آن لائن)جوڈیشل کمیشن نے پشاور، بلوچستان اور سندھ ہائی کورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے مستقل چیف جسٹسز تعینات کر دیئے۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان، جسٹس یحییٰ آفریدی کی صدارت میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا، جس میں مستقل چیف جسٹس…
Read More...

سٹاک ایکسچینج کا نیا ریکارڈ؛ تاجر و سرمایہ کار ملکی ترقی میں بھرپور ساتھ دے رہے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تاجر و سرمایہ کار ملکی ترقی میں بھرپور ساتھ دے رہے ہیں۔نئے مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس کے پہلی بار 128,000 کی بلند ترین سطح عبور کرنے پر وزیراعظم شہباز شریف…
Read More...

مولانا ہدایت الرحمٰن کے بیٹے کی “لاپتہ اور بازیابی” کی کہانی – کیا حقائق سامنے آئے؟

 مورخہ 24 جون 2025 کو ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمٰن کا بیٹا ملیر کے ایک مدرسے سے اپنے گھر گوادر کے لیے روانہ ہوا اور اگلے دن بخیریت وہاں پہنچ گیا۔  مولانا ہدایت الرحمٰن کے بیٹے کے لاپتہ ہونے کے واقعات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ انہوں نے…
Read More...

نئے مالی سال کا شاندار آغاز؛ اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس بلند ترین سطح پر

کراچی(آن لائن)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج زبردست تیزی کے نتیجے میں ایک نیا سنگ میل عبور ہوگیا۔نئے مالی سال 2025-26 کے پہلے ہی دن (یکم جولائی کو) بازارِ حصص میں کاروبار کا آغاز شان دار تیزی کے ساتھ ہوا، جس کے نتیجے میں مارکیٹ میں تیزی کا…
Read More...

یو این سلامتی کونسل کی صدارت؛ پاکستان جامع اور عملی نتائج کے حصول کیلیے پْرعزم ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد(آن لائن)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ یو این سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالنے کے بعد پاکستان جامع اور عملی نتائج کے حصول کے لیے پْرعزم ہے۔سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں نائب…
Read More...

وزیرداخلہ کی اسلام آباد میں ماڈل جیل کی تعمیر کا پہلا مرحلہ رواں سال مکمل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(آن لائن)وزیرداخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں ماڈل جیل کی تعمیر کا پہلا مرحلہ رواں سال مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 14 برس سے زیر التوا ماڈل جیل کی تعمیر کے منصوبے پر کام تیز ہوگیا ہے اور 2 بیرک مکمل،…
Read More...