Browsing Category
سپورٹس
بابر اعظم کو سی اے کا بیٹ استعمال کرنے پر سالانہ 7کروڑ روپے ملیں گے
کراچی(آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم ’سی اے‘ کا بیٹ استعمال کرنے کا کتنا معاوضہ وصول کریں گے؟ تفصیلات سامنے آگئیں۔ رپورٹ کے مطابق قومی ٹیم کے مایہ ناز بیٹسمین بابر اعظم نے انگلینڈ کی کمپنی گرے نکولس کے ساتھ اپنی طویل شراکت ختم…
Read More...
Read More...
کرکٹر صائم ایوب علاج کیلئے لندن پہنچ گئے
اسلام آباد (آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز صائم ایوب علاج کیلئے لندن پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی خصوصی ہدایت پر صائم ایوب کو لندن کے ٹاپ سپیشلسٹ سے علاج کیلئے لندن بھجوایا گیا۔ پاکستان ہائی…
Read More...
Read More...
صائم ایوب علاج کیلئے لندن روانہ
لاہور(آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر صائم ایوب علاج کے لیے کیپ ٹان سے لندن روانہ ہو گئے۔اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود بھی صائم ایوب کے ہمراہ ہیں۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی ہدایت پر انگلینڈ کے ماہرینِ اسپورٹس آرتھو ڈاکٹر کل…
Read More...
Read More...
کرکٹ میں ایک بار پھر بگ تھری پر مشتمل منصوبہ بنانے پر غور
کراچی(آن لائن)کرکٹ میں ایک بار پھر بگ تھری پر مشتمل منصوبہ بنانے پر غور ہو رہا ہے جس کے لیے بھارت سے تعلق رکھنے والے آئی سی سی کے سربراہ جے شاہ نئی تجویز کے لیے متحرک ہوگئے۔آسٹریلوی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ آئی سی سی سربراہ جے شاہ اس حوالے…
Read More...
Read More...
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کی 19برس بعد پاکستان آمد
اسلام آباد (آن لائن) ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم 19برس بعد ٹیسٹ سیریز کھیلنیپاکستان پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز ٹیم نجی فلائٹ سے پیر کی اعلی الصبح اسلام آباد ائیر پورٹ پہنچی جہاں انہیں وی وی آئی پی سیکیورٹی میں ہوٹل پہنچایا گیا۔پاکستان…
Read More...
Read More...
"چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت کا پاکستان نہ جانا بدقسمتی ہے،شین واٹسن
سڈنی (آن لائن) سابق آسٹریلوی کرکٹر و آل رانڈر شین واٹسن نے چیمپئینز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم کی ایونٹ کیلئے پاکستان نا جانے کو بدقسمتی قرار دیدیا۔آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے سڈنی ٹورکے دوران گفتگو کرتے ہوئے شین واٹسن نے کہا کہ اس میں کوئی شک…
Read More...
Read More...
چیمپئنز ٹرافی کیلئے فخر زمان، شاداب خان اور امام الحق کی واپسی متوقع
اسلام آباد (آن لائن)چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستانی اسکواڈ میں پرانے کھلاڑیوں کی واپسی متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق فخر زمان، شاداب خان اور امام الحق کی اسکواڈ میں شمولیت متوقع ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کے…
Read More...
Read More...
ٹریوس ہیڈ نے اپنے متنازع اشارے کے حوالے سے نئی پوسٹ شیئر کردی
سڈنی (آن لائن)آسٹریلوی بیٹر ٹریوس ہیڈ میں بھارت کے خلاف ٹیسٹ میچ میں متنازع اشارے کے بعد سوشل میڈیا پر نئی پوسٹ شیئر کردی ہے۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ٹریوس ہیڈ نے ایک اسٹوری شیئر کی جس میں ان کے ہاتھ میں ایک پلاسٹک کا گلاس ہے…
Read More...
Read More...
آسٹریلیا میں ٹیسٹ میچ کے دوران تماشائیوں کی تعداد کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
میلبرن(آن لائن)آسٹریلیا میں ٹیسٹ میچ کے دوران تماشائیوں کی تعداد کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں ٹیسٹ میچ کے دوران تماشائیوں کا آل ٹائم نیا ریکارڈ قائم ہو گیا۔بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جا رہے چوتھے ٹیسٹ میچ نے 87 سالہ…
Read More...
Read More...
چوتھا ٹیسٹ‘ آسٹریلیا نے بھارت کو 184 رنز سے شکست دیدی
میلبرن (آن لائن)آسٹریلیا نے چوتھے ٹیسٹ میچ میں بھارت کو 184 رنز سے شکست دے دی۔میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں بھارتی ٹیم 340 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 155 رنز پر آل آؤٹ ہو گئی۔ ہدف کے تعاقب میں بھارت کے صرف 2 بیٹرز ہی ڈبل فیگرز میں…
Read More...
Read More...