Browsing Category
سپورٹس
نوویک جوکووچ یو ایس اوپن ٹینس مینز سنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
نیویارک(آن لائن) سربیا کے شہرہ آفاق ٹینس سٹار اور میگا ایونٹ کے سیکنڈ سیڈڈ نوویک جوکووچ اور امریکی ٹینس سٹار ٹیلر فریٹز اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل راؤنڈ میں پہنچ گئے جبکہ…
Read More...
Read More...
ذکا اشرف کی ایشیا کپ کے بقیہ میچز پاکستان میں کروانے کی تجویز
لاہور(آن لائن) چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر جے شاہ سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے ایشیا کپ کے بقیہ میچز پاکستان میں کروانے کی تجویز دیدی ہے۔ ذکا اشرف نے ایشین کرکٹ کونسل کے صدر جے شاہ سے سری لنکا…
Read More...
Read More...
پاکستان نے سپر 4 مرحلے کے لیے بھی کوالیفائی کرلیا
پالی کیلے (آن لائن) ایشیا کپ ون ڈے میں پاکستان کے خلاف بھارت کی پوری ٹیم 49 ویں اوور میں 266 رنز بنا کر آوٴٹ ہوگئی تھی، پاکستان کو 267 رنز کا ہدف ملا تھا تاہم بارش کے باعث پاکستان کی اننگز شروع ہی نہ ہوسکی اور میچ ختم کرکے دونوں ٹیموں کو…
Read More...
Read More...
بابراعظم دنیا کا بہترین کھلاڑی اور ایک ورسٹائل بلے باز ہے ،اے بی ڈویلیئرز
جوہانسبرگ( آن لائن)سابق جنوبی افریقی کپتان اے بی ڈویلیئرز نے کہا ہے کہ بابراعظم دنیا کے بہترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہے۔ اپنے یو ٹیوب چینل پر اظہار خیال کرتے ہوئے ڈویلیئرز نے کہا کہ مجھے بابر اعظم کے بارے میں بات کرنا اچھا لگتا ہے کیونکہ وہ…
Read More...
Read More...
شاہین آفریدی سے بھارتی میڈیاپریشان، پروپیگنڈا شروع کرد یا
نئی دہلی (آن لائن) پہلے ہی اوور میں وکٹیں حاصل کرنے کی وجہ سے مشہور شاہین شاہ آفریدی سے بھارتی میڈیا نے پریشان ہوکر پروپیگنڈا شروع کردیا۔
ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ سے ایک دن قبل ہی بھارتی میڈیا نے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی فٹنس پر سوال…
Read More...
Read More...
ایشیا کپ میچ سے قبل ویرات کوہلی پاکستانی باولر ز سے خوفزدہ
ممبئی (آن لائن) بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی پاکستانی باولر سے خوفزدہ ہیں کہتے ہیں مجھے لگتا ہے کہ پاکستان ٹیم کی طاقت ان کی بولنگ ہے۔
اور اس سے کھیل کا ر خ بھی بدل سکتا ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے انہوں نے کہا پاکستان کے پاس کچھ واقعی بہترین…
Read More...
Read More...
ایشیا کپ کے دوسرے میچ میں سری لنکا نے بنگلا دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
کولمبو(آن لائن)ایشیا کپ کے دوسرے میچ میں سری لنکا نے بنگلا دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔بنگلا دیش کی جانب سے دیا گیا 165 رنز کا ہدف سری لنکا نے 39 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ سدیرا سماراویکراما 54 اور چارتھ اسالنکا 62 رنز کے…
Read More...
Read More...
ایشیا کپ :پاکستان اپنا دوسرا گروپ میچ بھارت کے خلاف 2ستمبر کو کھیلے گا
کولمبو(آن لائن)ایشین کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے 16 ویں ایڈیشن کا آغاز ہوچکا ہیجس کی میزبانی پاکستان اور سری لنکا کر رہے ہیں۔ پاکستان کی ٹیم اپنا دوسرا گروپ میچ 2 ستمبر کو روایتی حریف بھارت کے خلاف پالے کیلی انٹر…
Read More...
Read More...
ایشیاء کپ کا فاتحانہ آغاز پاکستان نے نیپال کو 238رنز سے شکست دیدی
ملتان (آن لائن)ایشیاء کپ کے آغاز پر پاکستان نے نیپال کی ٹیم کو 238رنز سے شکست دیدی ۔پاکستان نے ایشیا کپ میں بابراعظم کے 151 اور افتخار احمد کی شان دار سنچری کی بدولت فاتحانہ آغاز کیا۔پاکستان 15 برس بعد ایشیا کپ کی میزبانی کر رہا ہے اور…
Read More...
Read More...
ورلڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ آئندہ سال نومبرمیں پاکستان میں کھیلا جائے گا
اسلام آباد(آن لائن)پاکستان بلائنڈکرکٹ کونسل کے چیئرمین اور ورلڈ بلائنڈکرکٹ لمیٹڈکے صدر سید سلطان شاہ نے کہا ہے کہ بھارتی بلائنڈکرکٹ کونسل نے آئندہ سال پاکستان میں ہونے والے ورلڈ ٹی ٹونٹی بلائنڈکرکٹ کپ میں شرکت کی یقین دہانی کرائی ہے۔ بدھ…
Read More...
Read More...