Browsing Category
سپورٹس
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے قومی ٹیم کی بہتری کیلئے کوچز کو فری ہینڈ دے دیا
لاہور (آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے قومی ٹیم کے کوچز گیری کرسٹن ، جیسن گلیپسی اور اظہر محمود کو ٹیم کے معاملات میں فری ہینڈ دے دیا۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے وائٹ بال کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن،ریڈ بال کے ہیڈ کوچ جیسن…
Read More...
Read More...
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، پاکستان کی مسلسل چوتھی فتح، انگلینڈ کو 79 رنز سے شکست
برمنگھم(آ ن لائن) ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز میں پاکستان نے انگلینڈ کو 79 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کر لی ہے۔انگلینڈ کی ٹیم پاکستان کے 196 رنز کے جواب میں 17 اوورز میں 117 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔کیون پیٹرسن کی اننگز 4…
Read More...
Read More...
چیمپیئنز ٹرافی کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا
کراچی(آن لائن) آئندہ سال پاکستان میں شیڈول چیمپیئنز ٹرافی 2025 کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق 19فروری کو افتتاحی میچ میں گرین شرٹس کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے کراچی میں ہوگا جبکہ 24تاریخ کو پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں راولپنڈی…
Read More...
Read More...
بھارت کو شکست،ورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈزمیں پاکستان نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی
ایجسٹن (آن لائن)ورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈز کے 8ویں میچ پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو 68 رنز سے شکست پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔گزشتہ روز ایجبسٹن کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے معرکے میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان لیجنڈز کی ٹیم…
Read More...
Read More...
چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے حوالے سے بھارت پھر ناز نخرے دکھانے لگا
کراچی(آن لائن) چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے حوالے سے بھارت پھر ناز نخرے دکھانے لگا،اور بھارت نے ٹیم کے پاکستان آنے کا معاملہ رواں ماہ آئی سی سی کی سالانہ جنرل میٹنگ میں اٹھانے کیلئے پرتولنا شروع کر دیئے ہیں ۔ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی…
Read More...
Read More...
کوہلی، روہت کو لیکر سریش رائنا نے بھارتی بورڈ سے بڑی اپیل کردی
ممبئی (آن لائن)سابق کرکٹر و 2011 ون ڈے ورلڈکپ جیتنے والی ٹیم رکن شریش رائنا نے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی)سے روہت شرما اور ویرات کوہلی کو لیکر بڑی اپیل کردی۔اِن دنوں ورلڈکپ چیمپئین شپ آف لیجنڈز ٹورنامنٹ میں بھارتی ٹیم کی نمائندگی کرنے…
Read More...
Read More...
ننھا کرکٹر بابراعظم سے ملاقات کے بعد ہاتھ چومنے لگا، ویڈیو وائرل
لاہور(آن لائن)قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم سے ہاتھ ملانے کے بعد ننھے کرکٹر کی اپنا ہاتھ چوم کر بیپناہ خوشی کا اظہار کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بن گئی۔اظہر علی اکیڈمی کے دورے کے دوران قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ننھے نوجوان کرکٹرز سے…
Read More...
Read More...
آسٹریلوی کوچ کا ہائی پرفارمنس کرکٹرز کو پاکستان لانے کا اعلان
لاہور(آن لائن) آسٹریلوی کوچ شینن ینگ نے ہائی پرفارمنس کرکٹرز کو پاکستان لانے کا اعلان کردیا۔لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے شینن ینگ نے بابراعظم کو ورلڈ کلاس پلیئر قرار دے دیا اور کہا کہ بابر کو سپورٹ کم ملتی ہے اور تنقید زیادہ ہوتی ہے، میں نے…
Read More...
Read More...
کوپا امریکا 2024: لیونل میسی کی ارجنٹینا نے سیمی فائنل میں کوالیفائی کرلیا
نیویارک(آن لائن)کوپا امریکا 2024 کے دلچسپ مقابلے جاری ہیں جہاں پہلے کوارٹر فائنل میں دفاعی چیمپیئن ارجنٹینا، پینلٹیز شوٹ آٹ پر ایکواڈور کو 2-4 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔پہلے ہاف کے 35ویں منٹ میں ارجنٹینا کو لیسانڈرو…
Read More...
Read More...
پی سی بی میں آوے کا آوا بگڑا ہوا، غلط فیصلے کرنیوالوں کا احتساب ہوگا: محسن نقوی
لاہور(آن لائن) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ آوے کا آوا بگڑا ہوا،ٹیم کی سلیکشن میں غلط فیصلے کرنیوالوں کا احتساب ہوگا۔بنگلا دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کہاں کھیلی جائے گی اس حوالے سے بھی محسن نقوی نے واضح کیا ہے کہ بنگلا دیش کے خلاف…
Read More...
Read More...