Browsing Category

سپورٹس

شان مسعود نے بابراعظم کو دنیا کے بہترین بلے بازوں میں سے ایک قرار دیدیا

لاہور(آن لائن)قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے بابراعظم کو دنیا کے بہترین بلے بازوں میں سے ایک قرار دیدیا۔کرک انفو دیے گئے انٹرویو میں قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا کہ دنیا کا کوئی بھی کھلاڑی یہ نہیں کہہ سکتا کہ بابراعظم کا…
Read More...

نیوزی لینڈ کے خلاف مسلسل ناکامی، بمراہ کو تیسرے ٹیسٹ سے باہر کردیا گیا

نئی دہلی(آن لائن) نیوزی لینڈ کے خلاف مسلسل دو ٹیسٹ میچز میں ناکام رہنے والے بھارتی اسٹار فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کی تیسرے ٹیسٹ سے چھٹی کردی گئی۔بھارت اور نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرا ٹیسٹ آج سے ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں شروع ہورہا ہے جہاں…
Read More...

محسن نقوی کا نیشنل سٹیڈیم منصوبہ وقت سے قبل مکمل کرنے کا حکم

\کراچی (آن لائن) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے نیشنل سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا کام تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیائے کرکٹ کی ٹاپ ٹیمیں چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے لئے آ رہی ہیں، پاکستان کے لئے چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد ایک اعزاز ہے،…
Read More...

آسٹریلیا سے سیریز، پاکستان ٹیم کا دوسرا گروپ میلبورن پہنچ گیا

میلبورن (آن لائن) پاکستان اور آسٹریلیا کی وائٹ بال کرکٹ سیریز کیلئے گرین شرٹس کے کھلاڑیوں کا دوسرا گروپ میلبرن پہنچ گیا۔منگل کو روانہ ہونے والے کھلاڑی بدھ کو آسٹریلیا پہنچ گئے اور ٹیم کو جوائن کر لیا جبکہ کھلاڑیوں کا پہلا گروپ میلبورن پہنچ…
Read More...

کیویز سے شکست! احمد شہزاد نے بھارتی ٹیم کو ”کاغذی شیر” کہہ ڈالا

لاہور(آن لائن)قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کو ہوم گراؤنڈ پر نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد آڑے ہاتھوں لے لیا۔اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے ہوم گراؤنڈ پر بھارتی ٹیم کے…
Read More...

کپتان سے غیر سنجیدہ گفتگو،رمیز کا ردعمل سامنے آگیا

لاہور(آ ن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے سابق چیئرمین اور کمنٹیٹر رمیز راجا کا ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود سے متعلق غیر سنجیدہ گفتگو پر ردعمل سامنے آگیا۔سابق کرکٹر و کمنٹیٹر نے اپنے وی لاگ میں وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا کہ میرا مطلب شان…
Read More...

دورہ آسٹریلیا؛ بابر، شاہین، حارث ملیبرن پہنچ گئے

میلبرن(آ ن لائن)آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے اور ٹی20 سیریز کے لیے پاکستان ٹیم کے کئی بڑے نام ملیبرن پہنچ گئے۔آسٹریلیا پہنچنے ہونے والے کھلاڑیوں میں بلے باز بابراعظم ، فاسٹ بولرز شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ، حارث روف اور اسپنر فیصل اکرم شامل…
Read More...

پی سی بی سے اختلافات،گیری کرسٹن کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سے مستعفی

لاہور(آن لائن)پی سی بی کے ساتھ اختلافات کے بعد وائٹ بال ٹیم کے ہیڈکوچ گیری کرسٹن نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سے استعفا دے دیا۔ذرائع کے مطابق گیری کرسٹن کا استعفا منظور کیے جانے پر جیسن گلیسپی اور عاقب جاوید کو ذمہ داریاں دیے جانے کا امکان…
Read More...

دورہ آسٹریلیا کیلیے جیسن گلیسپی پاکستان ٹیم کے ہیڈکوچ مقرر

لاہور(آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ آسٹریلیا کے لیے جیسن گلیسپی کو قومی ٹیم کا ہیڈکوچ مقرر کر دیا ہے۔پی سی بی اعلامیے کے مطابق وہ وائٹ بال ٹیم کے مستعفی ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کی جگہ اضافی ذمہ داریاں سنبھالیں گے، گیری کرسٹن کا استعفا منظور…
Read More...

دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان

لاہور(آن لائن)دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق دورہ زمبابوے کیلئے بابر اعظم، شاہین آفریدی اور نسیم شاہ کو آرام دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پاکستان ٹیم آسٹریلیا کے خلاف 3 ون ڈے اور 3…
Read More...