Browsing Category

سپورٹس

آئی سی سی مینز ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ پہلی بار افغان کھلاڑی کے نام

دبئی(آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے مینز ون کرکٹر آف دی ایئر 2024 کا اعلان کر دیا۔ آئی سی سی ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کیلئے افغانستان کے عظمت اللہ عمرزئی، سری لنکا کے کوسال مینڈس، وانندو ہسارنگا اور ویسٹ انڈیز کے رتھرفورڈ کو…
Read More...

بگ بیش لیگ فائنل‘ ہوبارٹ کے بیٹر کی 39 گیندوں پر سنچری، ٹیم کو پہلا ٹائٹل جتوا دیا

ہوبارٹ (آن لائن)ہوبارٹ ہریکنز نے مچل اوون کی برق رفتار سنچری کی بدولت پہلی بار آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کا ٹائٹل جیت لیا۔ آسٹریلیا کی ٹی ٹوئنٹی لیگ بگ بیش سیزن 14کا فائنل ہوبارٹ ہریکنز اور سڈنی تھنڈرز کے درمیان کھیلا گیا۔جہاں میزبان ہوبارٹ نے…
Read More...

ویسٹ انڈین اسپنر جومیل واریکن کا پاکستان کیخلاف ٹیسٹ میں نیا ریکارڈ

ملتان(آن لائن)ویسٹ انڈیز کے اسپنر جومیل واریکن نے ٹیسٹ میں پاکستان کے خلاف اسکی سرزمین پر زیادہ وکٹیں لینے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔اسپنر جومیل واریکن کی شاندر بولنگ کی بدولت ویسٹ انڈیز 35 سال بعد پاکستان کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دینے میں…
Read More...

ویسٹ انڈیز نے 35 سال بعد پاکستانی سرزمین پر ٹیسٹ میچ جیت لیا

ملتان (آن لائن)ویسٹ انڈیز نے 35 سال بعد پاکستانی سرزمین پر ٹیسٹ میچ جیت لیا۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 120 رنز سے شکست دے کر سیریز ایک، ایک سے برابر…
Read More...

نعمان علی نے کیرئیر میں دوسری بار ٹیسٹ میچ 10 وکٹیں لے لیں

ملتان (آن لائن)قومی ٹیم کے اسپنر نعمان علی نے اپنے مختصر سے ٹیسٹ کیرئیر میں دوسری بار 10 وکٹیں لینے کا کارنامہ سرانجام دیدیا۔ملتان میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کے 38 سالہ اسپنر نعمان علی نے مختصر کیرئیر کے دوران ایک…
Read More...

دوسرا ٹیسٹ‘ ویسٹ انڈیز کا پاکستان کو جیت کیلئے 254 رنز کا ہدف

ملتان (آن لائن)دوسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 244 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، یوں اب پاکستان کو میچ جیتنے کے لیے 254 رنز کا ہدف ملا ہے۔ملتان میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کی جانب سے نعمان علی اور ساجد…
Read More...

نعمان علی ٹیسٹ میں ہیٹرک کرنیوالے پہلے "پاکستانی اسپنر” بن گئے

ملتان(آن لائن)قومی ٹیم کے اسپنر نعمان علی نے ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز ہیٹرک کا کارنامہ سرانجام دیدیا۔ملتان میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم کے اسپنر نعمان علی نے کیون سنکلیئر، ٹیون املاچ اور جسٹن گریوز کی وکٹیں حاصل…
Read More...

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سہ ملکی سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا

لاہور(آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے سہ ملکی سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ اسٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن کے بعد قذافی اسٹیڈیم اور نیشنل بینک اسٹیڈیم پاکستان، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا…
Read More...

قذافی اسٹیڈیم میں 2 جدید اسکور اسکرینیں بھی نصب

لاہور(آن لائن)چیمپئنز ٹرافی کے لیے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا کام جاری ہے۔قذافی اسٹیڈیم میں اب 2 جدید اسکور اسکرینیں بھی نصب کر دی گئی ہیں، یہ بڑی اسکور اسکرینیں اسٹیڈیم کے دائیں اور بائیں جانب نصب کی گئی ہیں۔ان اسکرینوں کی…
Read More...

زمبابوے کے آل راؤنڈر سکندر رضا نے دبئی کیپیٹلز کی تعریف کے پل باندھ دیئے

دبئی(آن لائن) دبئی کیپٹلز نے آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کے ٹائٹل کے لئے دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پیر کے روز ڈیزرٹ وائپرز کو شکست دیکر پیشقدمی کی تھی اسسٹنٹ کوچ مناف پٹیل، زمبابوے کے آئیکون اور دبئی کیپیٹلز کے کپتان سکندر رضا نے شائی ہوپ…
Read More...