Browsing Category

سپورٹس

پی سی بی میں آپریشن کلین اپ، 38 کوچز فارغ

لاہور (آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آپریشن کلین اپ کے تحت ڈومیسٹک کرکٹ میں کوچنگ کے فرائض انجام دینے والے 38 کوچز کو فارغ کر دیا ہے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق یہ برطرفیاں ایک ماہ پہلے تیار ہونے والے پروانے کی روشنی میں کی گئی…
Read More...

کراچی ٹور مکمل،آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی لاہور پہنچ گئی

لاہور (آن لائن) آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کراچی ٹور مکمل کرنے کے بعدلاہور پہنچ گئی۔ باغوں کے شہر اور پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) کے ہیڈکواٹر لاہور میں ٹرافی کی رونمائی کا کوئی پروگرام نہیں رکھا گیا۔ پی سی بی حکام کا کہنا ہے کہ لاہور میں…
Read More...

پاکستان کا بھارت میں ہونیوالے ویمنز بلائنڈ ورلڈکپ کے بائیکاٹ کا اعلان

لاہور (آن لائن) پاکستان نے بھارت میں آئندہ سال ہونیوالے ویمنز بلائنڈ ورلڈکپ کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ۔چیئرمین پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل سید سلطان شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کی میزبانی کے لئے پوری طرح تیار ہے، بھارت کو کھیل…
Read More...

چیمپئینز ٹرافی کے انعقاد میں 90 دن سے بھی کم وقت رہ گیا،شیڈول فائنل نہ ہوسکا

لاہور (آن لائن) چیمپئینز ٹرافی کے انعقاد میں 90 دن سے بھی کم وقت باقی رہ گیا، ٹورنامنٹ کا شیڈول فائنل نہ ہوسکا،چیمپئینز ٹرافی پر بھارتی ڈھٹائی سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)پریشان ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں فروری مارچ میں شیڈول…
Read More...

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے بُری خبر سامنے آگئی

لاہور(آن لائن)اگلے سال فروری میں پاکستان میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کے شیڈول کے اعلان میں مزید تاخیر کا امکان بڑھنے لگا۔میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ اگلے 24 گھنٹے میں میگا ایونٹ کے شیڈول کا اعلان مشکل ہے تاہم…
Read More...

بیٹر کا شاٹ، گیند سیدھی آسٹریلوی امپائر کے منہ پر جا لگی

پرتھ (آن لائن)ایک تصور ہے کہ کرکٹ میچ میں امپائرنگ بہت آسان کام ہے جس کے بہت سارے پیسے بھی ملتے ہیں لیکن ایسی سوچ رکھنے والوں کے لیے آسٹریلوی امپائر کی یہ تصویر کافی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پرتھ میں کھیلے گئے ایک مقامی میچ کے دوران…
Read More...

امید نہیں ہارنی چاہیے،مجھے ابھی بھی لگتا ہے بھارتی ٹیم پاکستان آئے گی،شعیب اختر

لاہور (آن لائن) قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور شعیب اختر نے کہا ہے کہ چمپئینز ٹرافی ہوتی بڑے ایونٹس کیلئے ایک قدم ہوگا، مجھے ابھی بھی لگتا ہے بھارتی ٹیم پاکستان آئے گی، اپنے ایک انٹرویو میں شعیب اختر نے کہا…
Read More...

چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کے اعلان میں مزید تاخیر کا امکان

لاہور (آن لائن) چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کے اعلان میں مزید تاخیر کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق موجودہ صورتحال میں شیڈول کا اعلان اگلے 24 گھنٹے میں مشکل ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے اپنے موقف پر ڈٹے رہنے سے پیش رفت نہیں ہو رہی، چیمپئنز ٹرافی ہائی برڈ…
Read More...

چیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی انکار کا تحریری جواب 10 دن گزرنے کے بعد بھی نہ مل سکا

لاہور(آن لائن)آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی پر پاکستان آنے سے بھارتی ٹیم کے انکار کا تحریری جواب 10 دن گزرنے کے بعد بھی نہ مل سکا۔ذرائع کا کہنا ہے کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ابھی تک پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو بھارتی…
Read More...

شاہد اسلم کو پاکستان ٹیم کا بیٹنگ کوچ بنا دیا گیا

لاہور(آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہد اسلم کی تقرری کی تصدیق کر دی۔پی سی بی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شاہد اسلم بیٹنگ کوچ کی حیثیت سے زمبابوے اور جنوبی افریقا جا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ٹیم کے لیے اسپن بولنگ کوچ کی تلاش ہے، کوچ کا…
Read More...