Browsing Category

سپورٹس

یورو کپ : نیدرلینڈز اور ترکیہ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

میونخ (آن لائن)نیدرلینڈز اور ترکیے نے یورو کپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق میونخ میں کھیلے گئے پری کوارٹر فائنل میں نیدرلینڈز اور رومانیہ کے درمیان پہلے ہاف میں دلچسپ مقابلہ ہوا۔میچ کے 20 ویں منٹ میں کوڈی گیپکو نے گول…
Read More...

شاداب خان کی ہیٹ ٹرک کی بدولت کولمبو اسٹرائیکرز کامیاب

کولمبو (آن لائن)کولمبو اسٹرائیکرز نے پالیکیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کینڈی فالکنز کو 51 رنز سے شکست دیکر لنکا پریمیئر لیگ 2024 کا شاندار آغاز کیا۔ کولمبو اسٹرائیکرز کی فاتح میں پاکستانی آل راونڈر شاداب خان کی شاندار کارکردگی کا نمایاں…
Read More...

پاکستانی ٹیم اگلے ٹی20 ورلڈکپ کا کوالیفائنگ راوٴنڈ کھیلنے سے بچ گئی

لندن(آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارت اور سری لنکا میں شیڈول ٹی20 ورلڈکپ 2026 کیلئے 12 ٹیموں کو حتمی شکل دیدی، جس کے باعث پاکستانی ٹیم پہلی بار کوالیفائنگ راوٴنڈ کھیلنے سے بچ گئی۔آئندہ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2026 میں بھی…
Read More...

ٹیم میں تعصب کی باتیں بے بنیاد، سبز پرچم کیلئے کھیلتے ہیں، محمد رضوان

پشاور (آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے ٹیم میں تعصب کی باتوں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پوری ٹیم قومی جذبے کے تحت سبز پرچم کے لیے کھیلتی ہے ۔ اسپورٹس جرنلسٹ کے عالمی دن کی مناسبت سے میڈیا سے بات چیت کرتے…
Read More...

افغانستان ویمن کھلایوں کا آئی سی سی کو خط

کیبنرا(آن لائن)آسٹریلیا میں مقیم سابق افغانستان ویمن کرکٹ ٹیم کی ممبرز نے آئی سی سی کو خط لکھا اور افغانستان ویمن ٹیم کی کھلاڑیوں پر مشتمل پناہ گزینوں کی ٹیم بنانے کی درخواست کی۔خط میں کہا گیا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں افغانستان کی ٹیم نے…
Read More...

ویرات کوہلی نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی فتح اپنی اہلیہ انوشکا شرما کے نام کردی

نئی دہلی (آن لائن)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کا چیمپئن بننے پر بھارتی بیٹر ویرات کوہلی نے جیت کا سہرا اپنی اہلیہ و بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کے سر سجا دیا۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کا چیمپئن بننے پر بھارتی ٹیم کو مبارک باد دینے کا سلسلہ جاری ہے،…
Read More...

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کا بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان

نئی دہلی (آن لائن)بھارت کو ٹی20 کا عالمی چیمپئن بنوانے والے کپتان روہت شرما نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اس سے بہترین وقت نہیں آسکتا۔امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں…
Read More...

ٹاپ سیڈ پاکستان کے حمزہ خان نے 31ویں ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

اسلام آباد(آن لائن )ٹاپ سیڈ پاکستان کے حمزہ خان نے اسلام آباد میں ہونے والی 31ویں ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی، پاکستان کے سہیل عدنان انڈر 13 کا فائنل جیتنے میں کامیاب رہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں انڈر…
Read More...

انضمام الحق ”لاڈلے“ بھارت سے آئی سی سی کے خصوصی سلوک پر نالاں

کراچی(آن لائن) انضمام الحق بھی ”لاڈلے“ بھارت سے آئی سی سی کے خصوصی سلوک پر نالاں ہیں، ان کے مطابق ورلڈکپ سے پہلے ہی ٹیم کو اپنے سیمی فائنل وینیو کا علم تھا، پاکستان کو کبھی ایسے فوائد حاصل نہیں ہوئے۔ایک رپورٹ کے مطابق جاری ورلڈکپ میں…
Read More...

جویلین اسٹار ارشد ندیم نے تھروز شروع کر دیئے‘7جولائی کا پیرس کی تیاری

لاہور(آن لائن) پیرس اولمپکس کی تیاریوں میں مصروف جویلین اسٹار ارشد ندیم سات جولائی کو ڈآئمنڈ لیگ میں شرکت کیلئے پیرس روانہ ہوں گے۔کوچ سلمان اقبال بٹ کے مطابق ارشد ندیم کا ری ہیب پروگرام کامیابی سے جاری ہے، اب تھروز کا بھی آغاز کر دیا گیا…
Read More...