Browsing Category
سپورٹس
جسپریت بمراہ نے یارکر سیکھنے کا کریڈٹ وقار یونس اور وسیم اکرم کو دیدیا
ممبئی(آن لائن)بھارتی فاسٹ باولر جسپریت بمراہ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ٹیلی ویژن پر وقار یونس، وسیم اکرم اور ظہیر خان کو دیکھ کر یارکر گیند کرنے کی ترغیب ملی۔ 30 سالہ کھلاڑی نے میچ میں 9 وکٹیں حاصل کیں اور ہندوستان کی انگلینڈ کے خلاف 106…
Read More...
Read More...
ٹینس اسٹار اعصام الحق کا ٹینس فیڈریشن کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ
اسلام آباد (آن لائن ) ٹینس اسٹار اعصام الحق کا پاکستان ٹینس فیڈریشن کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ،، 10فروری کوہونیوالے انتخابات میں اعصام الحق صدر کے امیدوار ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹینس فیڈریشن کی نئی باڈی منتخب کرنے کیلئے پی ٹی ایف کے…
Read More...
Read More...
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے میچز کا شیڈول جاری
نیویارک(آن لائن)فٹبال کی عالمی تنظیم فیفاکے ورلڈکپ 2026 کے میچز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔فیفا نے ورلڈکپ 2026 کیلئے 16 شہروں کا انتخاب کیا ہے، ڈیلیس میں سب سے زیادہ 9 میچز کھیلے جائیں گے۔فیفا ورلڈکپ 2026 کے 104 میچز 3 ممالک امریکا ،…
Read More...
Read More...
ویرات کوہلی کا انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ سے بھی باہر ہونے کا امکان
ممبئی (: ویرات کوہلی انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ سے محروم ہوسکتے ہیں جو سوراشٹرا کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، راجکوٹ میں 15 سے 19 فروری تک کھیلا جائے گا۔ 35 سالہ ویرات کوہلی نے پہلے دو ٹیسٹ میچوں سے دستبرداری اختیار کر لی اور بورڈ آف کنٹرول فار…
Read More...
Read More...
پہلے کرکٹ کو سمجھو، عمران نذیر کا بابر اعظم کے دفاع میں ناقدین کو جواب
لاہور(آن لائن) پاکستان کے سابق کرکٹر عمران نذیر پاکستان کے سابق کپتان بابر اعظم کی حمایت میں سامنے آئے ہیں اور انہیں دنیا کا بہترین کھلاڑی قرار دیتے ہوئے ناقدین پر زور دیا ہے کہ وہ فیصلہ سنانے سے پہلے کرکٹ کی پیچیدگیوں کو سمجھیں۔ ایک مقامی…
Read More...
Read More...
پاکستانی اسٹار اعظم خان کی آئی ایل ٹی 20 میں تیزترین نصف سینچری
دبئی (آن لائن)دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کے 19 ویں میچ میں پاکستانی اسٹار اعظم خان نے صرف 18 گیندوں پر ڈیزرٹ وائپرز کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر آئی ایل ٹی 20 کی تاریخ کی تیز ترین نصف سنچری اسکور کی۔اعظم خان 20…
Read More...
Read More...
بھارت نے پاکستان کو ڈیوس کپ میں شکست دیدی
اسلام آباد (آن لائن) پاکستان کیخلاف ڈیوس کپ ٹائی جیت کربھارت ورلڈ گروپ ون میں پہنچ گیا، سنگلز کے بعد ڈبلز مقابلے میں بھی پاکستان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ 60سال کے بعد ڈیوس کپ ٹائی کھیلنے پاکستان کے دورے پر آنیوالی بھارتی ٹینس ٹیم نے سنگلز…
Read More...
Read More...
ایشیا کپ؛ پاکستان اور سری لنکا میں مالی اختلافات برقرار
کراچی(آن لائن) پاکستان اور سری لنکا میں ایشیا کپ کے مالی معاملات پر اختلافات برقرار ہیں۔ایشیا کپ کا انعقاد گذشتہ برس پاکستان میں ہونا تھا،بھارتی ٹیم کے دورے سے انکار پر ہائبرڈ ماڈل اپناتے ہوئے سری لنکا میں بھی میچز کا انعقاد کیا گیا، ایونٹ…
Read More...
Read More...
انٹرنیشنل لیگ، ٹی20میں اعظم خان اورمحمدعامرنے دھوم مچادی
لاہور(آن لائن)انٹرنیشنل لیگ(آئی ایل)ٹی20میں پاکستانی کھلاڑی اعظم خان اورمحمدعامرنیدھوم مچادی۔تفصیلات کیمطابق پاکستانی کرکٹرانٹرنیشنل کرکٹ لیگ میں کامیابی کیپنجیگاڑھ رہیہیں،جس کیباعث ان کی بیٹنگ اوربولنگ کیخواب چرچیہورہیہیں۔دبئی میں جاری آئی…
Read More...
Read More...
پی سی بی کا قومی کرکٹرز کے این او سی میں توسیع نہ دینے کا فیصلہ، کھلاڑیوں میں غم و غصہ
لاہور(آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹرز کے این او سی میں توسیع نہ دینے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق کھلاڑیوں کی جانب سے آئی ایل ٹی ٹوئنٹی اور بی پی ایل کے این او سی میں توسیع کی درخواستیں کی گئی تھیں، درخواستیں ملنیکے…
Read More...
Read More...