الیکشن کمیشن نے پولنگ کے دن لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایات جاری کردیں
اسلام آبا د(آن لائن) الیکشن کمیشن نے پولنگ کیدن لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایات جاری کردیں ۔ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن نے واپڈا کو لوڈشڈنگ نہ کرنے ہدایت جاری کر دی۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے واپڈا حکام کو تحریری طور پر آگاہ کر دیا گیا۔ واپڈا ملک بھر میں اعلانیہ غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے گریزاں رہے،ذرائع کا کہنا ہے کہ لوڈ شڈنگ کے باعث پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل متاثر ہو نے کا خدشہ ہے، ملک بھر کے مختلف حصوں میں غیر اعلانیہ لوڈشڈنگ کا سلسلہ جاری ہ
Comments are closed.