وفاقی حکومت نے غیر قانونی مقیم افغان مہاجرین سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا
اسلام آبا د(آن لائن)وفاقی حکومت نے غیر قانونی مقیم افغان مہاجرین سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا،وفاقی کابینہ نے 13 لاکھ افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع کی منظوری دے دی،ریاستیں و سرحدی امور کی وزارت کی سمری پر پروف آف ریزیڈنس کارڈ میں توسیع کی منظوری دی گئی،سمری کی منظوری سرکولیشن آف سمری کے ذریعے دی گئی ،پاکستان نے افغان حکومت کی درخواست پر ایک مرتبہ پھر بڑے پن کا مظاہرہ کیا ہے،افغان مہاجرین کے قیام میں مارچ 2024 تک توسیع کی منظوری دیدی،کابینہ ڈویڑن نے اس سے قبل وزارت سیفران کی سمری اعتراض کے ساتھ واپس کردی تھی ،افغانستان بارے کوآرڈینیشن سیل کی سفارش پر توسیع کا فیصلہ کیا گیا
Comments are closed.