رضوان نے بابراعظم کیساتھ اوپننگ جوڑی ٹوٹنیپرخاموشی توڑدی

لاہور(آن لائن)پاکستان ٹیم کیوکٹ کیپروبلیبازمحمدرضوان نیبابراعظم کیساتھ ٹی20میں اپنی شراکت ٹوٹنیپرخاموشی توڑدی۔تفصیلات کیمطابق قومی ٹیم کیکھلاڑی محمدرضوان نیبابراعظم کیساتھ اپنی اوپننگ جوڑی ٹوٹنیپروضاحت کردی۔غیرملکی میڈیاکی جانب سیمحمدرضوان سیسوال کیاگیاکہ ٹی20میں بابراعظم اورآپ کواوپننگ جوڑی توڑنیسیکیاکوئی فائدہ ہوا؟جس کیجواب میں قومی کھلاڑی کاکہناتھاکہ یہ حقیقت نہیں ہے! ٹیم مینجمنٹ نے محض ورلڈکپ کو مدنظر رکھتے ہوئے کچھ چیزیں تبدیل کیں تاکہ میگا ایونٹ سے قبل اچھا کمبینیشن بنا سکیں۔انہوں نے کہا کہ ورلڈکپ کیلئے بہترین پلئینگ الیون بنانے کے خواہاں ہیں، اوپننگ میں دائیں اور بائیں بلیبازوں کے ساتھ امتزاج بنانے کی کوشش کررہے ہیں، مجھے نہیں لگتا کہ یہ کوئی غلط فیصلہ ہے۔رضوان نے کہا کہ میں مینجمنٹ فیصلے سے ناراض نہیں ہوں بلکہ ورلڈکپ ویسٹ انڈیز اور یو ایس میں شیڈول ہے جہاں بال اسپین ہوگا تو ہمیں مختلف قسم کے بیٹرز کی ضرورت ہوگی

Comments are closed.