ایشیا کپ 2023؛ ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوتے ہی ویب سائیٹ کریش کر گئی

لاہور(آن لان )ایشیا کپ 2023 ایشیا کپ کے پاکستان لیگ کے میچزکے ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوتے ہی ویب سائیٹ کریش کرگئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دن 2 بجے پاکستان میں شیڈول میچزکی ٹکٹوں کی فروخت شروع ہونی تھی وی آئی پی اور پریمیم ٹکٹس کی قیمتوں کا آج اعلان ہونا تھا۔ یاد رہے کہ 15 سال ایشیا کپ کے میچزپاکستان میں ہونے ہیں

Comments are closed.