لاڑکانہ ( آن لائن )صدر مملکت آصف علی زرداری کی گڑھی خدا بخش آمد ،شہید محترمہ بے نظیر بھٹو ، قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو اور بھٹو خاندان کے دیگر افراد کے مزاروں پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادریں چڑھائیں ۔ صدر مملکت نے شہداء کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور دیگر پیپلز پارٹی کے رہنمابھی ان کے ہمراہ تھے ۔
Comments are closed.