سپریم کورٹ تقرری :ججز کمیٹی نے جسٹس شہزاد ، جسٹس شاہد بلال اور جسٹس عقیل کے ناموں کی منظوری دی

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ میں ججز کی تقریری کے معاملے پر ججز کی پارلیمانی کمیٹی نے جوڈیشل کمیشن کے تجویز کردہ ناموں کردہ منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق ججز کی پارلیمانی کمیٹی نے چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس شہزاد ملک کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق کمیٹی نے لاہورہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال اور چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس عقیل عباسی کے نام کی بھی منظوری دی۔

Comments are closed.