پوری قوم کو ارشد ندیم پر فخر ہے،نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد(آن لائن ) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پوری قوم کو ارشد ندیم پر فخر ہے ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ارشد ندیم نے چاندی کا تمغہ جیت کا قوم کا سر فخر سے بلند کردیا ہے ۔ارشد ندیم کی عمدہ کارکردگی نے قوم کو خوش ہونے کا موقع دیا ۔

Comments are closed.