جریدے میں شائع آرٹیکل چین کے ساتھ تعلقات خراب کرنے کی کوشش،عطاتارڑ

اسلام آبا د(آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے ”دی ڈپلومیٹ“ جریدے میں شائع ہونے والے مضمون پر ردعمل میں کہا کہ جریدے نے اپنے آرٹیکل میں پاکستان کے دیرینہ دوست چین کے ساتھ تعلقات کو خراب کرنے کی ناکام کوشش کی،پاکستان کی خارجہ پالیسی پر اس طرح کے حملے کامیاب نہیں ہوں گے،آرٹیکل میں دیا گیا تاثر غلط، بے بنیاد اور گمراہ کن ہے جو پاکستان کے عوام کے جذبات کی عکاسی نہیں کرتا۔

Comments are closed.