سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ امریکہ چلے گئے
اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ امریکہ روانہ ہوگئے ،ذرائع نے بتایا کہ جسٹس منصور علی شاہ امریکہ میں لیگل سیمینار میں شرکت کرینگے اور سیمینار میں لیکچر بھی دینگے ،جسٹس منصورعلی شاہ 12 ستمبر 2024کو وطن واپس آئیں گے ۔
Comments are closed.